شاہد شاہنواز
لائبریرین
رمضان المبارک میں تو افطاری کے لیے رونا چاہئے تھا آپ کو ۔۔۔ ٹشو پیپر اس کے بعد آنکھیں اور ناک پونچھنے کے کام آتا۔۔۔اس ٹشو پیپر باکس کے لیئے تو ہم بھی رو سکتے ہیں
رمضان المبارک میں تو افطاری کے لیے رونا چاہئے تھا آپ کو ۔۔۔ ٹشو پیپر اس کے بعد آنکھیں اور ناک پونچھنے کے کام آتا۔۔۔اس ٹشو پیپر باکس کے لیئے تو ہم بھی رو سکتے ہیں
اس ٹشو پیپر باکس کے لیئے تو ہم بھی رو سکتے ہیں
اوہ اوہ فہیم بھائی آپ اور کابلی پلاؤ۔۔۔ ۔ سچ میں؟؟؟؟ پھر مجھے بھی کھانا ہے۔۔۔
ثبوت کے بغیر عدالت کوئی فیصلہ نہیں کرتیجی ہم اور کابلی پلاؤ
اتنا ہلکا نہ لیں ہمیں کوکنگ کے معاملے میں ہم کافی استاد ہیں
اور ضرور جی کیوں نہیں جب بنایا آپ کو دعوت ضرور دیں گے
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میری بنائی ہوئی چائے چائے کم اور کافی زیادہ لگتی ہے اور میرے علاوہ کسی کو پسند بھی نہیں آتیپھر آپ پہلے چائے ہی بنا لیں اور یہ امی کو ہی بنانے دیں۔۔۔
بالکل جی۔۔ ویسے ہی رکھ لیں۔۔۔ شمشاد بھائی کی جیب سے کچھ تھوڑی جا رہا ہے۔۔۔ ایک کاپی اور پیسٹ ہی تو کرنا ہے آپ کو ۔۔۔ اور کاپی ہوجائے گی ٹشو پیپر بکس کی تصویر ۔۔۔ اور چاہیں تو اس کا البم بنا لیں یا دکان کھو ل لیں ۔۔۔ کوئی نہیں پوچھے گا آپ سے ۔۔۔ (ہم نے کچھ زیادہ تو نہیں لکھ دیا)اللہ نہ کرئے جی آپ روئیں۔ روئیں آپ کے دشمن،
آپ ویسے ہی رکھ لیں۔
چلیں پھر ثبوت بھی پیش کردیں گے جیثبوت کے بغیر عدالت کوئی فیصلہ نہیں کرتی
میری چائے تو سب کو پسند آتی ہے۔۔۔ میں کافی سگھڑ ہوں لیکن چائے کے لیے مجھے اٹھانا ایک جان عذاب میں ڈالنے والا کام ہے ۔۔۔لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میری بنائی ہوئی چائے چائے کم اور کافی زیادہ لگتی ہے اور میرے علاوہ کسی کو پسند بھی نہیں آتی
ثبوت کے بغیر عدالت کوئی فیصلہ نہیں کرتی
آپ پھر خیالی پلاؤ ہی پکائیںلیکن مسئلہ یہ ہے کہ میری بنائی ہوئی چائے چائے کم اور کافی زیادہ لگتی ہے اور میرے علاوہ کسی کو پسند بھی نہیں آتی
ویٹینگ ۔۔۔چلیں پھر ثبوت بھی پیش کردیں گے جی
جی چچا جی یہ چائےاور خیالی پلاؤ سے کابلی پلاؤ تک چلا گیا ہےیہ کھوپرے کے لڈو کا دھاگا کدھر جا رہا ہے بھتیجی؟
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ مجھے پلاؤ بنانا بھی نہیں آتاآپ پھر خیالی پلاؤ ہی پکائیں
اچھا لگا نا سرپرائز ۔۔۔ ۔ تصویر ضرور لگانی ہے
اوکےبہت اچھا لگا۔ تصویر بھی ان شاءاللہ لگاؤں گی۔ اللہ کرے میں جلدی سے بنا لوں بس۔
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ مجھے پلاؤ بنانا بھی نہیں آتا