کھوپرے کا لڈو

شاہد شاہنواز

لائبریرین
پیچھے ہی پڑ جاتے ہیں سب میرے آئندہ کھانے والی چیزوں میں آنا ہی نہی ہے میں نے :cautious:(n) محب بھائی نے بھی یہی کہا ہے اپ بھی انکل :cry:
شمشاد بھائی نے ناراض کردیا۔۔۔۔ نہ آئندہ رمضان میں کھانے والی چیزوں کی باتیں ہوں گی، نہ منہ میں پانی آئے گا۔۔۔ روزے دار محفوظ رہ سکیں گے ۔۔
 
ملائکہ

محفلین
آپ بھی محب بھائی آپ بھی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :eek:مجھے بہت افسوس ہوا کہ آپ بھی سب کی طرح یہ کہہ رہے ہیں:cautious::cry::cautious:
اب تو پیپرز ہیں جب ختم ہو جائیں گی پھر بنوا لوں گی :biggrin:
پیچھے ہی پڑ جاتے ہیں سب میرے آئندہ کھانے والی چیزوں میں آنا ہی نہی ہے میں نے :cautious:(n) محب بھائی نے بھی یہی کہا ہے اپ بھی انکل :cry:
ایک تو کراس میں مار دیا ہے ۔۔۔ اوپر سے سیرئیس بھی ہوگئی ہو چلو کوئی بات نہیں نہ بناؤ نا کھاؤ۔۔۔ اب خوش :battingeyelashes:
 
ملائکہ

محفلین
ہاں کوشش کرنے میں کیا حرج ہے :)
ویسے میں بریڈ رولز بہت اچھے بنا لیتا ہوں
رمضان میں جب گھر جاتا ہوں تو بچے فرمائیش کر کے بنواتے ہیں :)
اچھا انکل کل میری بہن نے بھی بریڈ کے رولز بنائے تھے افطاری میں۔۔۔ اچھا جب بھی آپ بنائیں تو تصویر لیکر ہمیں بھی دیکھانی ہے۔۔ اوکے:)
 
ملائکہ

محفلین
دودھ کی اصلی بالائ ہی بہتر ہوتی ہے ایک دن میں اتنی بالائی نہ ہو تو روز تھوڑی تھوڑی جمع کر سکتی ہیں ، میں نے کبھی کریم استعمال نہیں کی اس لیئے کچھ کہا نہیں جا سکتا ویسے ٹرائ کر لینے میں حرج بھی نہیں ۔
کریم تو میں نے بہت استعمال کی ہے اسے ویپ کرکے سجاوٹ میں استعمال کی ہے ۔۔۔۔۔ بالائی بھی ڈالی جاسکتی ہے ٹھیک کیونکہ اس میں اپنا آئل بھی ہوتا ہے۔۔۔۔۔:)
 
ملائکہ

محفلین
خیالی پلاؤ سے یاد آیا کہ ہم نے کب سے سوچا ہوا کہ کابلی پلاؤ بنائیں گے لیکن ابھی تک عمل نہیں ہو پایا :)
اب دیکھیں اس کا نمبر کب آتا ہے :)
اوہ اوہ فہیم بھائی آپ اور کابلی پلاؤ۔۔۔۔:confused: سچ میں؟؟؟؟ پھر مجھے بھی کھانا ہے۔۔۔:battingeyelashes:
 
ملائکہ

محفلین
مرضی پر ڈیپنڈ کرتا ہے بیٹا
کبھی آلو کا مسالہ بنا لیتا ہوں
مگر زیادہ تر قیمہ اور ابلے ہوئے مٹر کی فلنگ کرتا ہوں
ایک دفعہ میری مامی نے بنائے تھے تو اس میں انھوں نے میکورونی اور اسپیگیٹی کی فیلینگ کردی تھی:heehee: اور بہت اچھے بھی لگ رہے تھے۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
پیچھے ہی پڑ جاتے ہیں سب میرے آئندہ کھانے والی چیزوں میں آنا ہی نہی ہے میں نے :cautious:(n) محب بھائی نے بھی یہی کہا ہے اپ بھی انکل :cry:

تمہارے ساتھ لاڈ کرتے ہیں ناں سب کے سب کہ تمہاری فنی فنی باتیں سُن سکیں۔ تمہیں ناراض کرنے کے لیے تھوڑا ہی کہتے ہیں۔
چلو اب یہ آنسو وانسو سب ختم۔

دیکھو تو کتنا پیارا ٹشو پیپر باکس لیکر آیا ہوں تمہارے لیے :

images
 
گل بانو

اس ٹشو پیپر باکس کے لیئے تو ہم بھی رو سکتے ہیں :noxxx:
 
گل بانو

محفلین
پیچھے ہی پڑ جاتے ہیں سب میرے آئندہ کھانے والی چیزوں میں آنا ہی نہی ہے میں نے :cautious:(n) محب بھائی نے بھی یہی کہا ہے اپ بھی انکل :cry:
بلیاں اور کھانے میں نہ آئیں ایسا ہو سکتا ہے بھلا ؟ اور عینی بلی نہ ہوتو کسی کھانے کا کیا مزہ :)
( یہ بلیاں ) کچھ عجیب سا لکھا جا رہا ہے ہمارا قصور نہیں :(
 
Top