کھچڑی بنانے کی ترکیب چاہئے

ماہی احمد

لائبریرین
اگر نقصان ہوا تو کون زمہ دار ہو گا؟
یقیناً حکومت۔۔۔
یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے بھلا۔۔۔
اور آپ نہ بتایے بے شک ہم سید فصیح احمد بھیا سے ہی پوچھ لیتے ہیں:p
ہاں جی! بتائیں تو یہ عزیز امین بھیا کو باداموں کے نام پر آپ کیوں یاد آجاتے ہیں؟؟؟؟
 

ماہی احمد

لائبریرین
لیٹیسٹ ریسرچ تو کہتی ہے جوس ناپیں پھل کھایں؟
پرانی ریسرچ بھی یہی کہتی ہے۔
بات فائبر کی ہے ساری۔ بھل کھائیں گے تو فائبر بھی ملے گا۔ جو کہ صرف جوس سے نہیں ملتا۔۔۔
لیکن اگر آپ کی ڈائٹ اچھی ہے تو جوسز پینا بھی برا نہیں :)
 
Top