میں نہیں پوچھوں گا کیوں کہ میں احمق نہیںتو میں ایگزیکٹ بتا دوں گی۔۔۔ مجهے عمر بتانے میں کوئی مسئلہ نہیں۔۔۔ جو ہے وہ ہے ۔۔۔ چھپانا کیا۔
اس میں احمق والی کیا بات؟میں نہیں پوچھوں گا کیوں کہ میں احمق نہیں
میں سمجھتاہوں کسی سے زاتی سوال نہیں کرتےاس میں احمق والی کیا بات؟
اوووو اچها اچها!!!میں سمجھتاہوں کسی سے زاتی سوال نہیں کرتے
آپ کوبادام عزیز ہیں کہ بندہ ؟چوہدری صاحب باداموں کا نقصان تو نہ کروائیں۔
بدقسمتی سے میں ان 'کچھ' لوگوں میں شامل نہیں ہوںٹھیک بات ہے نا بھئی۔۔۔
کچھ لوگوں کو بس کھانے کا پتا ہوتا ہے۔
بندے تو آتے جاتے رہتے ہیں چوہدری صاحب۔آپ کوبادام عزیز ہیں کہ بندہ ؟
بادام بھی تو ہر سال لگتے ہیںبندے تو آتے جاتے رہتے ہیں چوہدری صاحب۔
پیوستہ رہنا پڑتا ہے نا شجروں سے۔ ایسے تھوڑی آئیں گے ہاتھہر سال تو لگتے ہیں لیکن ہر سال ہاتھ نہیں آتے ناں۔
نہیں۔۔۔۔۔ جیب میں بادام بھی ہونے چاہیے۔آجکل کے دور میں خالی خولی پیوستہ رہنے سے کچھ نہیں ہوتا۔
جیب میں مال بھی ہونا چاہیے۔
گھر میں درخت لگا ہو تو بھی جیب میں بادام آ سکتے ہیں۔جیب میں مال ہو گا تو جیب میں بادام آئیں گے ناں۔
ہااااااااا آپ کو کھانے کا بھی نہیں پتا۔۔۔بدقسمتی سے میں ان 'کچھ' لوگوں میں شامل نہیں ہوں
جی۔ جب بھی کہیں کھابا پلٹن کو دیکھتا ہوں تو میں بھی ایسے ہی کف افسوس ملتا ہوں۔ہااااااااا آپ کو کھانے کا بھی نہیں پتا۔۔۔
افسوووس۔۔۔
پھر داغ اترتا ہے کہ نہیں؟؟؟جی۔ جب بھی کہیں کھابا پلٹن کو دیکھتا ہوں تو میں بھی ایسے ہی کف افسوس ملتا ہوں۔
یہ داغ تو رہتی زندگی تک رہنا ہے۔پھر داغ اترتا ہے کہ نہیں؟؟؟