اب معاملہ میری سمجھ سے باہر ہو گیا ہے۔یہ داغ تو رہتی زندگی تک رہنا ہے۔
تو کھچڑی ہی تو بنانی تھی۔۔۔ لو بنا ڈالی۔۔۔اس لڑی کی تو صحیح سے کھچڑی بنی ہے۔
شاید پاکستان میں یہ لفظ عام نہ ہویہ کنکی کا لفظ کس علاقے میں عرف عام ہے، وضاحت فرما دی جیے گا
لگتا ہے واشنگ مشین سے نہیں بنتیاب معاملہ میری سمجھ سے باہر ہو گیا ہے۔
کھچڑی پر واپس آجائیں
درخت کیا فری میں لگے گا یا آپ گفٹ کریں گے ؟گھر میں درخت لگا ہو تو بھی جیب میں بادام آ سکتے ہیں۔
تراکیب بھی مل جاتیں تو اچھا تھا؟ہمارے یہاں (میری مراد، گجرات، انڈیا سے ہے) کھچڑی کئی طرح کی بنتی ہے:
سادہ کھچڑی
مونگ کی کھچڑی (یہ بالخصوص مریضوں کے لیے ہوتی ہے)
مسور کی کھچڑی
ارہر کی کھچڑی
چنے کی دال کی کھچڑی
خشک میوے (یعنی بادام اور پستے یا کاجو اور پستے ) کی کھچڑی
مچڑی (یہ دراصل زردے کی طرح میٹھی ہوتی ہے(
شعلہ (یا شولہ) کھچڑی
کڑھی کھچڑی
مسالہ دار کھچڑی
صابو دانہ کی کھچڑی
سویا بین کی کھچڑی
کابلی کھچڑی
مغلائی کھچڑی
لکھنوی کھچڑی
کڑوی کھچڑی
(یہ ہوتی تو عام سی کھچڑی ہے لیکن چونکہ میت کی تدفین کے بعد میت کے سوگواراہل خانہ کے لیے پکائی جاتی ہے لہٰذا
اُسے کڑوی کھچڑی کہتے ہیں۔)
دال-چاول-پلیدہ (یہ بھی ایک طرح کی کھچڑی ہی ہے۔ جس میں دال اور چاول دونوں الگ الگ اُبالے جاتے ہیں۔
اور گوشت ڈال کر ایک مخصوص قسم کا سالن تیار کیا جاتا ہے جسے پلیدہ کہا جاتا ہے۔)
تہری یا طہری (اس میں آلو ڈالے جاتے ہیں اور مسالے دار بنتی ہے۔)
بیضہ (انڈا)کھچڑی
حوصلہ رکھیں کھجور اور بادام صدقہ جاریہ ہیں آپ لگایں نسلیں کھایں گیبادام کا درخت تو پھل ہی بہت عرصے بعد دیتا ہے۔
فری یا گفٹ، ایک ہی بات ہوتی ہے۔درخت کیا فری میں لگے گا یا آپ گفٹ کریں گے ؟
صاحب مراسلہ اور ابتدائی تراکیب بتانے والے تو شاید اب اس لڑی کی نگرانی بھی ترک کر چکے ہوں۔ کھچڑی البتہکیا کھچڑی بنانے کی ترکیب مل گئی یا ابھی تک اس دھاگے ہی میں کھچڑی پک رہی ہے؟
دکاندار تو کبھی فری نہیں دیتے۔فری مطلب دکان دار فری دے گا؟
کھچڑی کھائیںیہی تو میں نے کہنے کی کوشش کی ہے۔ غریب بادام دیکھ کر صرف ٹھندی آہ ہی بھر سکتا ہے
ہیں مطلب؟؟؟لگتا ہے واشنگ مشین سے نہیں بنتی