عبدالقیوم چوہدری
محفلین
داغ کا ذکر آنے پر بات آپ کی سمجھ سے باہر ہوگئی، اس لیے کہاہیں مطلب؟؟؟
داغ کا ذکر آنے پر بات آپ کی سمجھ سے باہر ہوگئی، اس لیے کہاہیں مطلب؟؟؟
اچھا اچھا۔داغ کا ذکر آنے پر بات آپ کی سمجھ سے باہر ہوگئی، اس لیے کہا
وہ خبرناک والے بھائی نے بتایا تھا کہ یہ 'لحیم' ہوتی ہے۔اب تو یہ کھچڑی کی بجائے حلیم بن رہی ہے۔
13 اگست تک بنانے دیں، پھر اسلام آباد والی بڑی دیگ کی تیاری میں حصہ ڈال لیں گے
چلیں تو ۱۳ اگست کون سی دور ہے۔ تین دن اور انتظار کر لیتے ہیں۔
ارے نہیں خان صاحب، تین چار دن گزرنے دیں۔ یہ تو اور بھی مزیدار بنے گی۔
زیادہ گل گئی تو دلیہ ہی نہ بن جاوے
اجی ہلکی آنچ پر پچھلے تین دن سے کچھ نہیں ہوا۔ آگے بھی نہیں ہو گا
یہاں مریض کوئی نہیں ہےادھ پکی کھچڑی سے مریض تو اور بیمار ہوجاوے گا
یہاں مریض کوئی نہیں ہے
سکھلائی ہو رہی ہےپھر یہ کچھڑی کیوں پک رہی ہے
وہ تو کچھ نا کچھ کر ہی لیں گے اپنی سجھ اور حیصیت کے مطابق۔کھچڑی کھائیں
لاہور میں بھی پک رہی ہے کھچڑی۔۔اور لاہور گگو سے نزدیک ہی ہے ۔۔۔اور ادھر میں ہوں ناں۔۔تمھارا حصہ لے کے رکھوں گی
میں کیوں آگئی اسلام آباد سے
ہائے اللہ اب کیا کروں۔۔۔