منصور مکرم
محفلین
اچھی بات ہے،یہاں پرانی فائلوں میں کافی مفید مواد موجود ہے،امید ہے مستفید ہونگی۔شائد آپ نے غور نہیں کیا میں کافی گھوم پھر چکی ہوں فارم پر
اچھی بات ہے،یہاں پرانی فائلوں میں کافی مفید مواد موجود ہے،امید ہے مستفید ہونگی۔شائد آپ نے غور نہیں کیا میں کافی گھوم پھر چکی ہوں فارم پر
الف کے اوپر 'ء' کیسے ٹائپ ہو گا؟ مثلاً اگر قرات کے الف پر 'ء' لگانا ہو تو کیا کیا جائے؟
جزاک اللہ نایاب بھائی۔ میرے پاس محفل کی بورڈ پر شفٹ پلس ای کرنے سے ہمزہ کی بجائے تشدید نظر آتی ہے۔ 'اّ' ۔اور اپنے کمپیوٹر سے شفٹ ای دبانے سے علیہ السلام والا نشان نظر آتا ہے۔ 'اؑ'میرے خیال سے " شفٹ پلس ای " سے الف پر ہمزہ آجائے گی ۔
اؑ
اب زوم کر کے دیکھا ہے تو علم ہوا کہجزاک اللہ نایاب بھائی۔ میرے پاس محفل کی بورڈ پر شفٹ پلس ای کرنے سے ہمزہ کی بجائے تشدید نظر آتی ہے۔ 'اّ' ۔اور اپنے کمپیوٹر سے شفٹ ای دبانے سے علیہ السلام والا نشان نظر آتا ہے۔ 'اؑ'
الف کے اوپر 'ء' کیسے ٹائپ ہو گا؟ مثلاً اگر قرات کے الف پر 'ء' لگانا ہو تو کیا کیا جائے؟
میرے پاس ”khazain ul hidayat“ کی بورڈ انسٹال ہے، اس میں Alt + u سے یہ ہمزہ آتا ہے جیسے: أ ؤ یٔ ۓ۔میرے خیال سے " شفٹ پلس ای " سے الف پر ہمزہ آجائے گی ۔
اؑ
ہو سکتا ہو وہ واقعی "کان" فروخت کرتے ہوں ۔کچھ لوگ دو کان لکھتے ہیں اصل میں دُکان ہے۔
ایک جگہ میں نے ایک سائن بورڈ دیکھا اس پر بڑے حروف میں لکھا تھا۔
دوکان برائے فروخت۔
"بمع" مع "بمعہ" دونوں غلط ہیں۔"بمع" یا " بمعہ" ؟ کونسا درست ہے ؟؟
امید ہے یہ سلسلہ پھر سے شروع کیا جائے گا ۔
بہت سارے لوگ السلامُ علیکم کو مندرجہ ذیل املاء میں لکھتے ہیں :
السلام علیکم
اسلام و علیکم
السلام و علیکم
جبکہ اس کی صحیح املا مندرجہ ذیل ہے :
اَلسلامُ علیکم
یہ عربی زبان کا لفظ ہے اور اس کا مطلب ہے " تم پر سلامتی ہو"۔
السلام میں حرف ل حرف شمسی ہے۔ اس کی آواز نہیں آتی لیکن لکھنے میں آتا ہے۔
اس کے ہجے کچھ اس طرح ہیں :
اَس سَ لً ا مُ عً لًے کُ م
انہیں نہیں پتا ہوگا نہ اس مراسلے کاشمشاد بھائی نے یہ مراسلہ 9 جون 2008 کو ارسال کیا تھا لیکن ابھی بھی "السلام علیکم" کی املا میں لوگ ڈنڈی مار جاتے ہیں
انہیں نہیں پتا ہوگا نہ اس مراسلے کا
ہاں درست ہےپتا لگانا چاہیے
ان کا فوکس اسلام کی اہم باتوں پر ہوتا ہے۔شمشاد بھائی نے یہ مراسلہ 9 جون 2008 کو ارسال کیا تھا لیکن ابھی بھی "السلام علیکم" کی املا میں لوگ ڈنڈی مار جاتے ہیں
ان کا فوکس اسلام کی اہم باتوں پر ہوتا ہے۔
اکثر لوگ برائے مہربانی یا برائے کرم لکھتے ہیں جبکہ صحیح املا
براہِ مہربانی
اور
براہِ کرم ہے
براہ یعنی کے راستے سے مطلب ہوا مہربانی کرتے ہوئے - جبکہ برائے کا مطلب ہے کے لیے جو کہ غلط ہے -