ماہا عطا
محفلین
بالکل کہو جو بھی کہنا ہے
اب اس پہ بھی شکریہ تو بنتا ہے نا
یو ار سو سوئیٹ سسٹر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بالکل کہو جو بھی کہنا ہے
اب اس پہ بھی شکریہ تو بنتا ہے نا
الفاظ عنایت ہو جاتے تو۔۔۔۔۔!اپ کو پتہ چل گیا کے ہم کیا پتہ لگا رہے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
یہ کام آپ چھوڑو۔۔۔ پہلے کل کے اور آج کے لفظ پر شئیرنگ کرو۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اب دیکھو پھر شکریہ کا موقع آگیا ،،،اب میں کیا کہوںیو ار سو سوئیٹ سسٹر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
الفاظ عنایت ہو جاتے تو۔۔۔ ۔۔!
بس ہماری بہت ہی عزیز شئے کھو گئی ہے۔۔۔ اسی کو ڈھونڈنا ہے۔۔۔کس کا پتہ پوچھنا ہے اور کیوں۔۔۔ ۔
بس ہماری بہت ہی عزیز شئے کھو گئی ہے۔۔۔ اسی کو ڈھونڈنا ہے۔۔۔
الفاظ عنایت ہو جاتے تو۔۔۔ ۔۔!
آپ کی سمائل تو آپ کے پاس ہے اس سے زیادہ کیا قیمتی ہےبس ہماری بہت ہی عزیز شئے کھو گئی ہے۔۔۔ اسی کو ڈھونڈنا ہے۔۔۔
کل والے کےلئے تو میں نے اپنی ڈائری کا ایک ورق محفل کی نذر کر دیا تھا۔۔۔۔بھلکڑ ہی ہو۔۔۔ اوکے کل کا لفظ تھا بارش۔۔۔ ۔
یہی سب تو نہیں معلوم!بہت عزیز شے کیوں کھو گئی۔۔۔ کہاں کھو گئی۔۔۔ کیسسے کھو گئی،۔۔۔ ۔
کل والے کےلئے تو میں نے اپنی ڈائری کا ایک ورق محفل کی نذر کر دیا تھا۔۔۔ ۔
لگے ہاتھ آج کا بھی بتا دو۔۔۔ ۔
مسکان سے زیادہ قیمتی مسکان کے اسباب ہوتے ہیں بٹیا۔آپ کی سمائل تو آپ کے پاس ہے اس سے زیادہ کیا قیمتی ہے
یہ تو عنوان کسی ناول ٹائپ چیز کا ۔۔۔۔۔لفظ تھوڑی ہے۔۔۔۔آج کا جملہ ہے زندگی ایک سفر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ویسے سچ میں اپ کو صاحب ہی سمجھ رہی تھی وہ تو اچھا ہوا ساتھ بھائی مینشن نہیں کر دیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔
تھینکیو سسٹر۔۔۔ ۔۔۔
یہی سب تو نہیں معلوم!
یہ تو عنوان کسی ناول ٹائپ چیز کا ۔۔۔ ۔۔لفظ تھوڑی ہے۔۔۔ ۔
ہائے اللہ سچی ۔ ۔ ۔۔ ؟
اور جو آپ ساتھ بھائی لکھ دیتیں تو میں نے ہنس ہنس کے مر جانا تھا اور محمود کی جان پہ بن جانی تھی ہاہاہاہاہاہاہاہاہا افففففف اللہ
یو آر آلویز ویلکم پیاری ماہا
وہ اسباب بھی تو آپ کے پاس ہیں تبھی تو مسکرا رہے ہیں آپمسکان سے زیادہ قیمتی مسکان کے اسباب ہوتے ہیں بٹیا۔