نایاب
لائبریرین
السلام علیکمیہ لیں صاحب کر دیئے پیغام منتقل۔
محترم شمشاد بھائی
بہت شکریہ
سدا خوش رہیں آمین
ویسے یہ تو ایک نئے شگون کی بنیاد پڑ گئی ۔
تھریڈ منتقل ہو تو بھائی سے صاحب بن جاتا ہے ۔
جزاک اللہ
نایاب
السلام علیکمیہ لیں صاحب کر دیئے پیغام منتقل۔
اگر سچ ہے تو پھر تو ماننا پڑے گا نا نایاب کہ مسلم کا سچ کو تسلیم کرنا فرض ہے ۔۔ مگر درحقیقت یہ بالکل جھوٹ اور بےجا باتیں ہیں ۔۔السلام علیکم
محترم اراکین محفل
سدا خوش رہیں ۔ آمین
کہیں کچھ سچ ہے ان توہمات میں ۔
اگر کچھ سچ بھی ہے تو بحیثیت مسلمان ہم اس پر یقین نہیں کر سکتے ۔
اور ان توہمات کے ڈانڈے تو قبل از رسالت کے دور تک پہنچتے ہیں ۔
اک گورکھ دھندا ۔
نایاب
ہمارے معاشرے میں بعض توہمات نے جڑیں اتنی گہری کر لی ہیں کہ آپ کچھ بھی کر لیں لوگ نہیں مانیں گے۔ مثلاّ :
--- میں طبی وجوہات کی بنا پر چھینک رہا ہوں اور برابر والا کہہ رہا ہے کہ کون یاد کر رہا ہے تمہیں جو اتنا چھینک رہے ہو۔
--- گھر کی دیوار پر کوا کائیں کائیں کر رہا ہے، بھوکا ہے، آنکھ بچا کر روٹی کا ٹکڑا اٹھا کر اڑنے کے چکر میں ہے اور گھر والے کہہ رہے ہیں کہ کوئی مہمان آئے گا۔ کوا نہ ہوا تار گھر والوں کا نمائیندہ ہو گیا۔
--- گلی میں سے گزرتے ہوئے آگے سے ایک بلی گزر گئی، اتفاق سے اس کا رنگ بھی کالا ہے، بس جی بدشگونی ہو گئی، ضرور کوئی مصیبت آئے گی۔
میں تو سچی بات ہے ان میں سے کسی کو بھی سچ نہیں سمجھتا۔ کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے یا آپ کے اڑوس پڑوس میں ایس باتیں ہوتی ہیں۔ اگر ہوتی ہیں تو یہاں بتائیے تو۔
خاص طور پر رومبا رات کو نہیں لگانا چاہیئے۔ اگر وہ آپ کے سوتے سیلف اویئر ہو گیا تو دنیا پر روبوٹس کی حکومت آپ کا قصور ٹھہرے گا۔بڑوں سے سنتے آئے ہیں شام کے ٹائم جھاڑو نہیں دینا چاہیے اور جھاڑو کو کھڑا کر کے نہیں رکھنا چاہیے
ویسے اب تو جھاڑو کا زمانہ ہی نہیں ہے کیا ویکیوم کلینر بھی رات کو نہیں لگانا چاہیے؟
جب امی کھیر بناتی تھی تو بعد میں میں پتیلی اپنے قبضے میں لے لیتی تھی تاکہ چاٹ کر صاف کر سکوں امی کہتی تھی کڑیے تیرے ویاہ تھے بارش ہوئے گی اور تینوں دن بارش ہوئی تھیبچپن میں کنی(مٹی کی ہانڈی) کے اندر کھانے سے منع کیا جاتا تھا کہ اس سے تمہاری شادی پہ آندھی یا طوفان آئے گا
ہاں یہ توہم تو ہمارے ہاں بھی پایا جاتا ہے کہ ہانڈی چاٹنے والے کی شادی پہ موسلادھار بارش ہو گی۔جب امی کھیر بناتی تھی تو بعد میں میں پتیلی اپنے قبضے میں لے لیتی تھی تاکہ چاٹ کر صاف کر سکوں امی کہتی تھی کڑیے تیرے ویاہ تھے بارش ہوئے گی اور تینوں دن بارش ہوئی تھی
ہاں یہ توہم تو ہمارے ہاں بھی پایا جاتا ہے کہ ہانڈی چاٹنے والے کی شادی پہ موسلادھار بارش ہو گی۔
ایک ولیمہ چولستان یا تھر میں بھی رکھئے گا۔ توہم سچ نکلا تو لوگوں کا ہی بھلا ہو جائے گا۔ہانڈیاں تو ہم نے بھی بہت صاف کی ہوئی ہیں اب دیکھو شادی والے دن بارش ہوتی ہے یا طوفان آتا ہے؟
ایک ولیمہ چولستان یا تھر میں بھی رکھئے گا۔ توہم سچ نکلا تو لوگوں کا ہی بھلا ہو جائے گا۔
اچھا کالی بلیوں میں پتہ کیا توہم پایا جاتا ہے کہ جب کوئی انسان ان کا راستہ کاٹے گا تو ان کا پورا دن اچھا گزرے گا۔پیٹ بھر خوراک ملے گیاور بہترین نیند آئے گی۔ہمارے معاشرے میں بعض توہمات نے جڑیں اتنی گہری کر لی ہیں کہ آپ کچھ بھی کر لیں لوگ نہیں مانیں گے۔ مثلاّ :