فہیم
لائبریرین
اچھا یہ بتائیں کہ وہ کون صاحب ہیں جنہیں محفل فورم کا جاسوس ہونے کا دعوی ہے؟
صاحب کی جگہ صاحبہ ہی لکھ دیا ہوتا تو شاید میں ٹھیک جواب بتادیتا
اچھا یہ بتائیں کہ وہ کون صاحب ہیں جنہیں محفل فورم کا جاسوس ہونے کا دعوی ہے؟
صاحب کی جگہ صاحبہ ہی لکھ دیا ہوتا تو شاید میں ٹھیک جواب بتادیتا
کوئی نیا مسئلہ؟؟؟
مسئلہ نمبر 1
سعود لالہ نے اپنے لیے "میں" کا صیغہ آخری دفعہ۔۔اور "ہم" کا صیغہ پہلی دفعہ کب استعمال کیا؟
مسئلہ نمبر 2
آخر سعود لالہ اتنے بوڑھے ہونے کے باوجود اپنے اوتار میں اپنی کم عمری کی تصویر کیوں لگاتے ہیں ؟؟؟
اضافی بونس اس صورت میں دیا جائے گا اگر ان کے بڑھاپے کی کوئی تصویر ڈھونڈ لائے
دیکھا کتنے مشکل سوال پوچھے ۔۔۔
نوٹ :
کیونکہ ایسی کوئی شرط نہیں ہے کہ مسئلہ پوچھنے والے کو اس کا ممکنہ جواب معلوم ہو اس لیے مجھے ان دونوں کے جواب نہیں آتے ۔۔۔
تصویر کے لیے جاسوس چھوڑ دیے گئے ہیں۔۔۔جلد ہی مل جائے گی