عائشہ عزیز
لائبریرین
لیجئے محفل کے جاسوسوں کے لیے ایک عدد سوال !
سیدہ شگفتہ اپیا کے علاوہ پلیز !
شگفتہ اپیا کا محفل پر سب سے پہلا تھریڈ کونسا ہے ؟

وعلیکم السلامالسلام علیکم ، عائشہ مجھے کیا کرنا ہے یہاں
مجھے تو اتنا علم ہے کہ پہلی دفعہ شگفتہ سے بات ہوئی تھی تو انہوں نے اپنے علم کی مجھ پر ایسی دھاک بیٹھائی تھی کہ آج تک سر نہیں اٹھا سکا۔
مجھے تو اتنا علم ہے کہ پہلی دفعہ شگفتہ سے بات ہوئی تھی تو انہوں نے اپنے علم کی مجھ پر ایسی دھاک بیٹھائی تھی کہ آج تک سر نہیں اٹھا سکا۔
میری لالہ بھی کتنا سادہ ہے۔ شمشاد بھائی سر پر کسی چیز کے بٹھانے کی بات کر رہے ہیں اور آپ کیا بولا تھا پوچھ رہے ہیں۔کیا کیا بولا تھا بھلا ؟؟؟ مینو وی دسو ؟؟؟
تو اور کیا میں جھوٹ بول رہا ہوں کیا۔ شگفتہ خود اس بات کی گواہ ہیں۔ہیں سچی میں بھیا
کیا کیا بولا تھا بھلا ؟؟؟ مینو وی دسو ؟؟؟
ہو ہائےبولنا کیا تھا اپنا علم مجھ ان پڑھ پر جھاڑا تھا۔
میری لالہ بھی کتنا سادہ ہے۔ شمشاد بھائی سر پر کسی چیز کے بٹھانے کی بات کر رہے ہیں اور آپ کیا بولا تھا پوچھ رہے ہیں۔
لو شمشاد بھائی آپ سنبھالو۔ اب ہماری لالہ کو دورہ پڑچکا ہے۔ہاہاہاہاہاہہاہا شمشاد لالہ دیکھ لیں زلفی لالہ آپ کو کیا کہہ رہی ہیں
لو شمشاد بھائی آپ سنبھالو۔ اب ہماری لالہ کو دورہ پڑچکا ہے۔
میرے جاسوس نےاطلاع دی ہے کہ ساہیوال میں بھی آج ہڑتال ہے ۔ ڈی سی او کے دفتر کے سامنے بجلی کے بلز کو آگ لگائی جائے گی۔مینو کوئی نہیں دورہ پیا ، بس میں خؤش ہو گیا ہوں اہاہہاہاہاہہا ، سہمارے جاسوسی کے مطابق آج فیصل آباد میں ہڑتال ہے اور ہماری ساری کلاس فیلوز کا چھٹی کا ارادہ ہے کیسا ؟؟
ٹیچری کا تجربہ کہتا ہے کہ چھٹی کا دورہ سب سے لمبا اور خطرناک ہوتا ہے۔مینو کوئی نہیں دورہ پیا ، بس میں خؤش ہو گیا ہوں اہاہہاہاہاہہا ، سہمارے جاسوسی کے مطابق آج فیصل آباد میں ہڑتال ہے اور ہماری ساری کلاس فیلوز کا چھٹی کا ارادہ ہے کیسا ؟؟
میرے جاسوس نےاطلاع دی ہے کہ ساہیوال میں بھی آج ہڑتال ہے ۔ ڈی سی او کے دفتر کے سامنے بجلی کے بلز کو آگ لگائی جائے گی۔
ٹیچری کا تجربہ کہتا ہے کہ چھٹی کا دورہ سب سے لمبا اور خطرناک ہوتا ہے۔
بغیر چھٹی تو اپنے شہر کا دورہ ہی ممکن ہوتا ہے۔وہ کیوں لالہ ؟؟؟؟
تہاڈے بل دی ابھی تک واری نائیں آئی۔ پٹرول میں بھگو کر رکھو جب باری آئے گی ہمارے ورکر لے جائیں گے۔کوئی ساڈا بل وی لے جائے