تعبیر
محفلین
واقعی سچی بات ہے ظفری کی حسِ مزاح زبردست، کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا
تعبیر لیکن ڈرامہ کوئن کیوں؟؟ کنگ کیوں نہیں ظفری as a king زیادہ اچھا لگے گا
میں نے ظفری کو مزاح کی وجہ سے تھوڑی نہ کہا تھا۔ کہنا تو ڈرامے باز تھا پر مجھے کچھ مناسب نہیں لگا۔ سو ایک ٹرم یوز کی تھی۔ کوئی مجھے بتائے کہ میں غلط تو نہیں ہوں نا کہ male/female دونوں کے لیے یہی لفط استعمال کرتے ہیں نا ۔ ڈرامہ کوئن
کہیں تعبیرصاحبہ ۔۔۔۔۔ کوئن کا کریڈٹ خود تو نہیں لے رہیں ۔ ۔۔۔۔
نہیں صاحب کریڈٹ کیا لینا ہم ہیں کوئن پر tantrum queen
میرا تو خیال ہے ظفری queen ہی مناسب لگے گا۔
اسکی وجہ بھی بتائیں اب
ظفری کوئین
زیک اس کے پیچھے کیا کہانی ہے؟
میرا بھی یہی سوال ہے