کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

شمشاد

لائبریرین
ایسے کام ہی کیوں کرتے ہیں جس سے بین ہونے کا خطرہ ہو؟

ویسے چھیڑا کس کو تھا، چلیں یہی بتا دیں۔
 

dxbgraphics

محفلین
پہلے باجو کی ٹیبل پر میری دوسری شادی کے فارم کو آگے بڑھائیں تب شاید بتانے کا ارادہ بن جائے
 

شمشاد

لائبریرین
جب تک تھانے سے شرافت کا سرٹیفکیٹ نہیں ملتا میں فارم پر دستخط نہیں کروں گا۔

بات کو گول مت کریں۔ چھیڑا کس کو تھا؟
 
میں‌تو یہ سوچ رہا ہوں‌کہ جس نے تھریڈ شروع کیا وہ تو بین ہوچکی لیکن اب کس نے یہ ذمہ داری اٹھا لی کسی چھیڑنے اور واقعات سننے کی۔
 

dxbgraphics

محفلین
ہینکی پھینکی مت کریں۔

میں نے بھی ایک دفعہ ایک لڑکی کو چھیڑا تھا۔ اس کا نتیجہ آج تک بھگت رہا ہوں۔

میں نے تو ایک دفعہ چھیڑا تھا لیکن پھر اس نے سات آٹھ بار چھیڑا ۔ اور آخر میں والدہ محترمہ کی جانی دشمن ہوگئیں وہ۔اور والدہ نے انکار کی مہر ثبت کر دی ہماری زندگی کے کینسلیشن کے ویزے پر
 
Top