کسی بھی راہ چلتی کو چھیڑ کر دیکھ لیں، کیا ہوتا ہےِِِ؟
سب سے پیاری چھیڑ خانی جو مجھے بھی پسند ہے ۔۔۔۔۔ وہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہ ستار کے تاروں کو چھیڑا جائے
تو کس نے کہا تھا کہ دُم پر پاؤں رکھو۔ چھیڑنا ہی تھا تو سامنے سے چھیڑ خانی کرتے۔
اس بلی کی ٹانگیں کتنی تھیں؟
کالا رنگ بھی اچھا ہوتا ہے لیکن میں نے تو کچھ اور پوچھا تھا۔
کسی بھی راہ چلتی کو چھیڑ کر دیکھ لیں، کیا ہوتا ہےِِِ؟
مجھے بتائیں کسے چھیڑنا ہے۔
میں بھی چھیڑنے کی کوشش کرتا ہوں۔
یہ لیجئے چھیڑنے کی بات پر ایک انٹرویو ملاحظہ فرمائیے۔
کسی راہ چلتی کو چھیڑ کر دیکھاؤ تو میں مانوں کہ واہ کتنی ہمت ہے فہیم میں
پھر جو مار پڑے ، جوتے پڑے وہ بھی ہم سب سے شئیر کرنا
ہائیں
نہ جی نہ ایسے پنگے لینے کا شوق نہیں اسی نو
ہاں یہیں کسی کو چھیڑنے کا بولیں تو شاید چھیڑ ہی دوں
لو یہ پنگا تھوڑی ہوا ذرا چھیڑ لیتے آگے سے دو جوتے ہی پڑتے ناں ناٹ بگِڈیل
یہاں کون ہے جسکو آپ چھیڑؤ گے بھلا سب آلریڈی چھڑِ ِے ہوئے ہیں
پر رکو میں سوچ کر بتاتی ہوں ۔۔۔
یعنی کے آپ نے واقعی سوچنا شروع کردیا
اچھا چلیں سوچ لیں