کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی، ایسا نہ کہیں۔۔!:( مجھے تو پہلے ہی گھورنے والوں کا سوچ سوچ کر بخار چڑھا ہوا ہے۔۔!
آپ خبریں سنتے رہنا تھا۔۔اگر اتوار کو کوئی خبر آئے کہ اسلام آباد ائیر پورٹ کے نزدیک کوئی دھماکہ ہوا ہے تو میرے ایصالِ ثواب کے لیے تھریڈ یاد سے کھول دیجیے گا۔:grin:

سعود بھیا، کیا انڈیا میں بھی مرد عورتوں کو گھورتے ہیں؟

اللہ نہ کرے ایسا ہو۔ خوشی خوشی جاؤ۔

واپسی کب ہے؟ کتنے عرصے بعد جا رہی ہو؟ ساتھ میں کون جا رہا ہے؟ اگر اکیلی گئی تو کیا وہاں والے تمہیں پہچان بھی لیں گے کہ نہیں؟
 
تیشہ

محفلین

مت جا ؤ گھوریں گے وہاں کے لوگ :battingeyelashes:
میں آتی ہوں اور مشاہدہ کروں ،تجربہ کروں گی دیکھتی ہوں کوئی کیسے گھورے گا میں اسک ی آنکھیں نا نکال دوں کھڑے کھڑے :tongue:
تم بھی پہنچ کے مشاہدہ کرنا پھر بتانا کتنا اضافہ ہوا ہے گھور ُ کر دیکھنے کا ۔۔:lol:
ویسے یہ ایئشن مردوں کی پرانی عادت ہے ،فطرت ہے ۔ یہاں بھی یہ لوگ پہنچ کر باز نہیں آتے ۔۔اکثر سمندر کنارے، فن فئیر گھومتے ہوئے نظر آتے ہیں اپنی بیویوں کے ساتھ ہوتے ہیں بچوں کو گود اٹھائے ہوئے مگر ایسے گھورتے ہیں بچارے جیسےکہ نا گھوریں تو انکا دم ہی نکل جائے :battingeyelashes:
اُففففففففففففففففف ،،،، ایسے میں میں ،،کاش میرے بس میں ہو میں اُسی وقت انکی آنکھوں کو نوچوا کر نکال پھینکوں :skull::skull: اتنی شدید نفرت ہے کہ جتنی بیاں کروں کم ہے
:skull:
 
جناب اکیلی کہا ں جارہی ہے سب گھر والے جارہے ہیں :party: آپ جاتے جاتے ہمیں دعوت ،پارٹی وارٹی ہی دے دیتے :(
 
ماوراء

محفلین
پاکستانی تو بہت ہی مہذب طریقے سے گھورتے ہیں۔ یہاں دوبئی میں تو کچھ عجیب گھورنا ہوتا ہے
اچھا۔۔! پاکستانیوں کا گھورنا مہذب ہے تو پھر دبئی میں کیا حال ہو گا۔
ویسے عجیب کیسے ہوتا ہے؟ بتا کر ہمارے علم میں اضافہ تو کریں۔:sick:
 
ماوراء

محفلین
اللہ نہ کرے ایسا ہو۔ خوشی خوشی جاؤ۔

واپسی کب ہے؟ کتنے عرصے بعد جا رہی ہو؟ ساتھ میں کون جا رہا ہے؟ اگر اکیلی گئی تو کیا وہاں والے تمہیں پہچان بھی لیں گے کہ نہیں؟
واپسی کا نہیں پتہ۔ کشتیاں جلا کر جا رہے ہیں۔ :laughing:
تین سال بعد جا رہی ہوں اور ساتھ امی ابو جا رہے ہیں۔ اکیلی بھلا کیوں جاؤں گی۔۔:noxxx:
 
ماوراء

محفلین
مت جا ؤ گھوریں گے وہاں کے لوگ :battingeyelashes:
میں آتی ہوں اور مشاہدہ کروں ،تجربہ کروں گی دیکھتی ہوں کوئی کیسے گھورے گا میں اسک ی آنکھیں نا نکال دوں کھڑے کھڑے :tongue:
تم بھی پہنچ کے مشاہدہ کرنا پھر بتانا کتنا اضافہ ہوا ہے گھور ُ کر دیکھنے کا ۔۔:lol:
ویسے یہ ایئشن مردوں کی پرانی عادت ہے ،فطرت ہے ۔ یہاں بھی یہ لوگ پہنچ کر باز نہیں آتے ۔۔اکثر سمندر کنارے، فن فئیر گھومتے ہوئے نظر آتے ہیں اپنی بیویوں کے ساتھ ہوتے ہیں بچوں کو گود اٹھائے ہوئے مگر ایسے گھورتے ہیں بچارے جیسےکہ نا گھوریں تو انکا دم ہی نکل جائے :battingeyelashes:
اُففففففففففففففففف ،،،، ایسے میں میں ،،کاش میرے بس میں ہو میں اُسی وقت انکی آنکھوں کو نوچوا کر نکال پھینکوں :skull::skull: اتنی شدید نفرت ہے کہ جتنی بیاں کروں کم ہے
:skull:

مشاہدہ و تجربہ تو پچھلی بار کا ہی کافی تھا۔ اتنے عرصے بعد گئی تھی، ذہن سے ہی نکل گیا ہوا تھا کہ گھورا بھی جاتا ہے۔ بہت عجیب لگا تھا۔:(
یہاں میں نے نوٹ کیا ہے۔۔جو بڑی ایج کے انکلز ہوتے ہیں اور نئے نئے آئے ہوتے ہیں وہی گھورتے ہیں۔ لیکن خیر یہاں تو بہت کم ہی ایسے لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے۔

آپ کا دل کرتا ہے کہ آنکھیں نوچ دیں۔۔میرا دل کرتا ہے۔۔کاش میرے پاس ایک ایسی چھوٹی سے میجک پستول ہو جس کی گولی نکلتے ہوئے ذرا بھی آواز نہ آئے۔۔اور گولی بھی کسی کو نظر نہ آئے۔۔! اور میں ٹھکانے لگا دوں۔:) لیکن اس گولی سے بندہ مرتا نہ ہو۔۔بلکہ کچھ دیر کے لیے بےہوش ہو جائے اور ہوش آنے کے بعد اسے یاد آئے کہ میں نے گھورا تو ایسا ہوا۔۔! تاکہ اسے پتہ ہو کہ آئندہ ایسا نہیں کرنا۔:grin:
 
فہیم

لائبریرین
خیر یہاں تو ایسا کچھ نہیں۔
کہ لوگ کسی کو خاص کر کسی محترمہ کو گھوریں۔

رہے کچھ لفنگے ٹائپ کے بندے تو
اس طرح کے تو ہر جگہ پائے جاتے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
مشاہدہ و تجربہ تو پچھلی بار کا ہی کافی تھا۔ اتنے عرصے بعد گئی تھی، ذہن سے ہی نکل گیا ہوا تھا کہ گھورا بھی جاتا ہے۔ بہت عجیب لگا تھا۔:(
یہاں میں نے نوٹ کیا ہے۔۔جو بڑی ایج کے انکلز ہوتے ہیں اور نئے نئے آئے ہوتے ہیں وہی گھورتے ہیں۔ لیکن خیر یہاں تو بہت کم ہی ایسے لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے۔

آپ کا دل کرتا ہے کہ آنکھیں نوچ دیں۔۔میرا دل کرتا ہے۔۔کاش میرے پاس ایک ایسی چھوٹی سے میجک پستول ہو جس کی گولی نکلتے ہوئے ذرا بھی آواز نہ آئے۔۔اور گولی بھی کسی کو نظر نہ آئے۔۔! اور میں ٹھکانے لگا دوں۔:) لیکن اس گولی سے بندہ مرتا نہ ہو۔۔بلکہ کچھ دیر کے لیے بےہوش ہو جائے اور ہوش آنے کے بعد اسے یاد آئے کہ میں نے گھورا تو ایسا ہوا۔۔! تاکہ اسے پتہ ہو کہ آئندہ ایسا نہیں کرنا۔:grin:

animated087.gif
 
عثمان رضا

محفلین
ویسے تو میں شریف ہوں ۔۔۔۔
چھیڑنے پہ یاد آیا کہ چھوٹی عمر میں جب میں پاکستان میں تھا محلے کے لڑکوں کے ساتھ بڑی راتوں میں عموما ہمارا کام یہ ہوتا کہ غبارے میں پانی بھرکررکھ لیتےاور استعمال کرتے چرسیوں پر چانکہ چرسی کافی تھے ہمارا علاقے میں وہ آرام کررہے ہوتے تھے ان کے اوپر وہ غبارے پھینک کے محلے بھر میں خود بھی بھاگتے پیچھے ان کو بھگواتے
 
Top