کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

جی حمیرا عدنان بہن!
لبھ گئے پکے مسلمان؟
سچ پوچھیں تو میں خود پچھتائے جا رہی ہوں میں یہ تحریر کی کیوں لکھی :atwitsend::atwitsend:
یہاں پر تو گروپ بازی چل نکلی ہے
دل تو کر رہا ہے انتظامیہ سے کہ کر اس پوری بحث کو ہی حذف کروا دوں اگر انتظامیہ مانے میری درخواست تو اور نو کمنٹس کا بورڈ لگوا دوں
 
عثمان

محفلین
دوسری جانب آپ نے فرمایا کہ " میں اپنے فطری خوف اور خواہش کی بنیاد پر خدا پر ایمان لایا "
اب سوال یہ ہے کہ وہ خالق جو اپنی مخلوق کی رگ رگ سے واقف ہے اس کے نزدیک اس جھوٹے ایمان کی کیا حیثیت ہوگی لازمی بات ہے صفر سو ایسے ایمان سے انکار زیادہ منطقی بات ہے .....
غیب پر اعتقاد تو مذہب کی بنیاد ہے۔ مذہب تو خود غیب پر ایمان لانے کی دعوت دیتا ہے۔ ایسے میں اگر آپ مُصر ہیں کہ مذہب کی کل جزویات ثابت شدہ ہیں۔۔ بڑی سادگی کی بات ہے۔ خدا کے وجود سے لے کر وحی کی حقیقت تک۔۔ اگر سب کچھ طبعی حقائق اور منطقی دلائل کی کسوٹی پر ثابت شدہ ہوتا تو کفر اور ایمان کا تنازعہ ہی کیا تھا۔
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کسی دوسرے کا ایمان "صفر" اور "جھوٹا" ہے تو یہ آپ کا کمزور تصور ایمان ہے۔ میری رائے میں ایمانیات کی بیشتر جزویات بالخصوص تصور خدا ہر شخص کے شعور میں کسی نا کسی حد تک جداگانہ ہے۔
 
آخری تدوین:

عثمان

محفلین
سچ پوچھیں تو میں خود پچھتائے جا رہی ہوں میں یہ تحریر کی کیوں لکھی :atwitsend::atwitsend:
یہاں پر تو گروپ بازی چل نکلی ہے
دل تو کر رہا ہے انتظامیہ سے کہ کر اس پوری بحث کو ہی حذف کروا دوں اگر انتظامیہ مانے میری درخواست تو اور نو کمنٹس کا بورڈ لگوا دوں
کیا قباحت ہے؟ ایک اچھا بھلا مکالمہ چل رہا ہے۔ مختلف مکاتب فکر کی رائے سامنے آرہی ہے۔ اور کیا چاہیے؟
 
arifkarim

معطل
دوسری بات اہل مذہب سے یہ سوال ہی سرے سے غلط ہے کہ اپنے خدا کو ثابت کیجئے کیونکہ انسانی وجود کی ابتدا سے آج تک ہم اکثریت میں رہے ہیں سو وہ چند افراد جو خدا کے وجود کے منکر ہیں دلیل انکے ذمے ہے ہمارے نہیں ........
کونسے چند افراد جناب؟ قریباً تمام مغربی یورپ خدا کے وجود کا منکر ہے:
Europe_belief_in_god_2010.png
 
منفی ریٹنگ سے پریشان نہ ہوں۔ میری تقریباً ہر پوسٹ پر کچھ لوگ منفی ریٹنگ دیتے رہتے ہیں اور افسوس کہ وہ ملحد بھی نہیں۔
منفی ریٹنگ سے پریشانی کیسی ہاں منفی رویہ ضرور پریشان کرتا ہے .......

" کیا آپ نے مذہب اور سپرنیچرل کو نیوروسائنس، کاگنٹیو سائنس اور ارتقاء کے تناظر میں پڑھا ہے؟

ہر ایک کا تناظر مختلف ہے ........
ویسے اب تو (parapsychology) کو بھی سائنس تصور کیا جانے لگا ہے ......
 
کونسے چند افراد جناب؟ قریباً تمام مغربی یورپ خدا کے وجود کا منکر ہے:
Europe_belief_in_god_2010.png
کیا آپ کو اس بات کا علم ہے کہ حوالہ کیسے دیا جاتا ہے اور (research methodology) میں اس کا طریق کیا ہے ........ ؟
کوئی بات نہیں میں آپ کے کمنٹ کو منفی قرار نہیں دونگا
ہاں میرا کمنٹ منفی قرار دینے کی پوری اجازت ہے

با سیہ دل چہ سود خواندن وعظ / نرود میخ آھنین در سنگ
 
arifkarim

معطل

زیک

مسافر
منفی ریٹنگ سے پریشانی کیسی ہاں منفی رویہ ضرور پریشان کرتا ہے .......

" کیا آپ نے مذہب اور سپرنیچرل کو نیوروسائنس، کاگنٹیو سائنس اور ارتقاء کے تناظر میں پڑھا ہے؟

ہر ایک کا تناظر مختلف ہے ........
ویسے اب تو (parapsychology) کو بھی سائنس تصور کیا جانے لگا ہے ......
پیراسائیکالوجی جیسی سوڈوسائنس کا cognitive science سے کیا تعلق؟
 
غیب پر اعتقاد تو مذہب کی بنیاد ہے۔ مذہب تو خود غیب پر ایمان لانے کی دعوت دیتا ہے۔ ایسے میں اگر آپ مُصر ہیں کہ مذہب کی کل جزویات ثابت شدہ ہیں۔۔ بڑی سادگی کی بات ہے۔ خدا کے وجود سے لے کر وحی کی حقیقت تک۔۔ اگر سب کچھ طبعی حقائق اور منطقی دلائل کی کسوٹی پر ثابت شدہ ہوتا تو کفر اور ایمان کا تنازعہ ہی کیا تھا۔
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کسی دوسرے کا ایمان "صفر" اور "جھوٹا" ہے تو یہ آپ کا کمزور تصور ایمان ہے۔ میری رائے میں ایمانیات کی بیشتر جزویات بالخصوص تصور خدا ہر شخص کے شعور میں کسی نا کسی حد تک جداگانہ ہے۔
محترم میں نے یہ بات کی ہی نہیں کی ہی نہیں کہ کس کا ایمان کس درجے کا ہے صرف وہ منطقی نتیجہ بیان کیا ہے جو آپ کی گفتگو سامنے لاتی ہے .......

چونکہ یہ تمام گفتگو پوسٹ کے اصل موضوع سے ہٹ کر ہے اسلیے اگر احباب میری پوسٹ " مقدمہ دہریت " پر آکر گفتگو فرمائیں اور اس مکالمے کو جاری رکھیں تو زیادہ مناسب ہوگا .
 
حوالہ درست ہے۔ آپکو یقین نہیں آتا تو خود یہ 200 صفحات پر مبنی رپورٹ پڑھ لیں:
http://ec.europa.eu/public_opinion/archives/ebs/ebs_341_en.pdf
This document does not represent the point of view of the European Commission. The interpretations and opinions contained in it are solely those of the authors

جناب من میرے اٹھائے گئے نکتے کے جواب میں یہ حوالہ نہیں بن سکتا ......
 
By Jennifer Harper The Washington Times - December 23, 2012, 11:05AM

“Worldwide, more than eight-in-ten people identify with a religious group,” says a new comprehensive demographic study of more than 230 countries and territories conducted by the Pew Research Center’s Forum on Religion & Public Life.

“There are 5.8 billion religiously affiliated adults and children around the globe, representing 84 percent of the 2010 world population of 6.9 billion,” the analysis states.

SEE RELATED:​

Here’s the breakdown of “The Global Religious Landscape,” based on an analysis of more than 2,500 censuses, surveys and population registers:

• 2.2 billion Christians (32 percent of the world’s population).
• 1.6 billion Muslims (23 percent).
• 1 billion Hindus (15 percent.
• 500 million Buddhists (7 percent).
• 400 million people (6 percent) practicing various folk or traditional religions, including African traditional religions, Chinese folk religions, American Indian religions and Australian aboriginal religions.

There are 14 million Jews, and an estimated 58 million people — slightly less than 1 percent of the global population – belong to other religions, including the Baha’i faith, Jainism, Sikhism, Shintoism, Taoism, Tenrikyo, Wicca and Zoroastrianism, “to mention just a few,” the study says.

About half of all Christians in the world are Catholic, 37 percent are part of the Protestant tradition, 12 percent are Orthodox Greek or Russian.

The largest population of Christians (243 million) is found, incidentally, in the United States, followed by Brazil, Mexico, Russia, the Philippines, Nigeria and China.

Find the entire massive study here: http://www.pewforum.org/.
 
یہ بات درست ہے کہ دنیا میں مذہبی افراد کی تعداد ملحدین سے کہیں زیادہ ہے، لیکن اسکا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ یہ اکثریت حق پر ہے۔
 
زیک

مسافر
بات تعلق کی نہیں بلکہ سائنس کی مختلف (dimensions) کی ہے باقی جہاں تک سوال ہے سائنس کی کسی جدید فیلڈ کے انکار تو ابتدا میں ایسا ہی ہوتا ہے (http://www.pni.org/neuropsychiatry/medicine/scientific/paraimp.html)
خدا حافظ کہ ہم مختلف دنیاؤں کے باسی ہیں اور گفتگو بیکار ہے۔
 
Top