کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

بات نکلے گی تو بہت دور تلک جائے گی ۔۔۔ خیر ہم چلے کہ رات بیت چکی ۔ ہمارے لیئے دعا کیجئے گا ۔
شب بخیر۔
ijunoon_18121842009.gif
 

کاشفی

محفلین
جماعت اسلامی جھوٹ کا پلندہ - منافقت سے بھرپور جماعت
ہاں میں نے جھوٹ بولا تھا - (منور حسن)
 

زیک

مسافر
کوئی بھی شخص جو پاکستان میں ایسی یونیورسٹی میں پڑھا ہے جہاں جمیعت موجود تھی وہ جانتا ہے کہ جمیعت دہشتگرد ہے اور مار کٹائی کے لئے مشہور۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ جو بندہ ٹائر پنکچر کر رہا ہے۔ اس کو پکڑ کر typical پنجاب پولیس کے حوالے کر دینا چاہیے۔
 

کاشفی

محفلین
مولانا مودودی صاحب کے بیٹے سید حیدر فاروق مودودی جماعتِ اسلامی کی دہشت گردی، غندہ گردی اور منافقت کے بارے میں کیا کہتے ہیں، ملاحظہ کیجئے۔۔جزاک اللہ۔
 

کاشفی

محفلین
سید فیصل رضا عابدی جماعتِ اسلامی کی منافقت کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔۔ملاحظہ کیجئے۔۔
 

کاشفی

محفلین
حاجی عدیل اور فیصل رضا عابدی - امریکی غلام اور امریکہ کے خرچے پر چلنے والی جماعت جماعتِ اسلامی کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔۔ملاحظہ کیجئے۔
 

کاشفی

محفلین
جماعتِ اسلامی ایک دہشت گرد تنظیم ہے جسے بنگلہ دیش بین کر چکا ہے۔۔بس اب پاکستان میں اس کو بین ہونا چاہیئے۔۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
پاکستان میں ہوہی یہی رہا ہے جو امن کی بات کرے وہ غدار، جو غیروں کی بات کرے وہ امن پسند۔
کل ہی میں ٹی وی پر نیوز دیکھ رہا تھا جس میں اسلامی جمعیت طلباء نے ہاسٹل کی خراب حال کی اطلاع دی
اور کہا کہ اس میں جو لڑکیوں کا ہاسٹل ہے وہ لڑکوں سے پردہ نہیں ہے اس لئے یہ لڑکیوں کے لئے صحیح
نہیں ہے کیا یہ دہشت گردی ہے۔
جب وہ ہاسٹل بن رہا تھا تب بھی جمعیت والے یونیورسٹی اور خصوصاً ان کے نائب ناظم اس کے سامنے والے لڑکوں کے ہاسٹل میں ہی قیام پذیر تھے۔ اس وقت انہیں احساس کیوں نہیں ہوا بلکہ اس ہاسٹل کی افتتاحی تقاریب بھی انہی جمعیت والوں نے پلان کی تھیں۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
کوئی بھی شخص جو پاکستان میں ایسی یونیورسٹی میں پڑھا ہے جہاں جمیعت موجود تھی وہ جانتا ہے کہ جمیعت دہشتگرد ہے اور مار کٹائی کے لئے مشہور۔
میں بھی جانتی ہوں کیونکہ میں نے یہ سب خود دیکھا ہے۔ اور جانا اس طرح ہے کہ میرے بڑے بھائی ایک قریبی جاننے والے جمعیت کے نائب ناظم ہوا کرتے تھے پنجاب یونیورسٹی میں، انہی دنوں میں جب میں بھی وہاں پڑھتی تھی۔ تو بہت سی ایسی باتیں بھی معلوم ہو جاتی تھیں جن کا عام طلبہ کو گمان بھی نہیں ہوتا تھا۔
 
جماعت اسلامی اب وہ سید ابو الاعلی مودودی کے نظریات بلکہ خود حافظ حسین احمد کے بھی نظریات سے بھی بہت حد تک ہٹ چکی ہے۔۔
منور حسن صاحب ان دونوں کے مقابلے میں متشدد واقع ہوئے ہیں۔۔۔ ۔

مشاجرات صحابہ ہو یا مشاجرات علماء اجتہاد وہاں جائز اور نافذ ہوتا ہے جہاں نص صریح نہ ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔ جس چیز کے بارے قرآن یا روایات متواترہ میں نص صریح موجود ہو وہاں اجتہاد کا کوئی معنی باقی نہیں رہتا۔
حافظ حسین احمد نہیں قاضی حسین احمد
 
Top