سرجی حالات اتنے بھی خراب نہیں، پرامن اسلامی اور مسلمانوں کی تنظیمیں موجود ہیں۔"تنظیم " تو یہاں صرف اور صرف دہشتگردوں ہی کی ہوتی ہے،باقی رہے ہم سب، تو ہم تو کبی منظم ہو ہی نہیں سکتے
سرجی حالات اتنے بھی خراب نہیں، پرامن اسلامی اور مسلمانوں کی تنظیمیں موجود ہیں۔"تنظیم " تو یہاں صرف اور صرف دہشتگردوں ہی کی ہوتی ہے،باقی رہے ہم سب، تو ہم تو کبی منظم ہو ہی نہیں سکتے
حاجی عدیل اور فیصل رضا عابدی - امریکی غلام اور امریکہ کے خرچے پر چلنے والی جماعت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سب کے ناموں کا تو نہیں پتا البتہ جن کا پتا ہے لکھ دیتا ہوں۔مہربانی ہوگی پلیز ان کے نام بھی لکھ دیں میری معلومات کے لئے
کافی انفارمیٹو باتیں ہیں۔۔ خوش و خرم رہیئے۔۔کچھ امریکی غلام ہیں اور امریکہ کے خرچے پر چلنے والی جماعت ہے اور کچھ برطانوی غلام ہیں اور انہوں نے برطانیہ اور بھتے کے خرچے پر چلنے والی موومنٹ بنا رکھی ہے۔
سب کے ناموں کا تو نہیں پتا البتہ جن کا پتا ہے لکھ دیتا ہوں۔
دعوت اسلامی، منہاج القرآن، معروف تبلیغی جماعت، ایدھی فاؤنڈیشن، چھیپا فاؤنڈیشن، اور بھی ایسے بہت سے ٹرسٹ ہیں۔ ہوسکتا آپ کو بھی ان میں سے کچھ کا علم ہو۔
کیوں جناب؟ ایدھی فاؤنڈیشن، چھیپا فاؤنڈیشن کو مسلمان نہیں چلا رہے کیا؟ ان کو چلانے والے بھی تو مسلمان ہیں اور ماشآاللہ منظم طریقے سے چلا رہے ہیں۔ ایدھی فاؤنڈیشن تو غالبآ دنیا کی سب سے بڑی ٹرسٹ تنظیم ہے جو ایمبولینس چلاتی ہے۔سر جی دعوت اسلامی، منہاج القرآن، معروف تبلیغی جماعت پرزبان کھولنے کی تو میری اوقات نہیں لیکن ایدھی فاؤنڈیشن، چھیپا فاؤنڈیشن تو ہر گزاسلامی اور مسلمانوں کی تنظیمیں نہیں ہیں۔ اور ہونی بھی نہیں چاہیئں۔ انسانی فلاح و بہبود سے متعلق ہیں
گوروں کو دھوکا دینا آسان ہے۔ عربوں کو دھوکہ دینا بہت مشکل، کیونکہ گوروں میں احتساب کا مناسب نظام ہے اور سزائیں بھی معتدل۔ ہمارے حکمران اگر عربوں کو دھوکا دیں تو کل کو انہیں دنیا کا کوئی ملک پناہ نہ دےکچھ سعودی عرب سے لیتے ہیں، کچھ لیبیا سے لیتے تھے۔ امریکہ برطانیا سے لینے والوں کی تو اکثریت ہے۔
مہر عباسی بہت اچھی لگ رہی ہے اتنی حیران ہو کرجماعت اسلامی کا لیڈر لائیو شو میں گندی گالیاں دیتے ہوئے -
جماعت اسلامی کا اصلی گندا اور گھناؤنا روپ بے نقاب ہوگیا جب لائیو شو میں جماعت اسلامی کے لیڈر کی پاکستان کے خلاف سازش بے نقاب ہوگئی تو جماعت اسلامی کا لیڈر پاگل ہو کر ہزاروں لوگوں کے سامنے اور ایک عورت اینکر کی موجودگی میں گندی گندی گالیاں دینے لگا ۔ ملاحظہ کیجئے جماعتِ اسلامی کی دہشت گردی۔۔
بے چاری معصووووووووم صحافیمہر عباسی بہت اچھی لگ رہی ہے اتنی حیران ہو کر
معصوم تو نہیں، گنوں کی یہ بھی پوری ہےبے چاری معصووووووووم صحافی
معصوم اور گنوں کی پوری۔معصوم تو نہیں، گنوں کی یہ بھی پوری ہے
جو معصوم ہوتا ہے وہ خالی "معصوم"ہوتا ہے۔ اور جو وہ ہوتا ہے، جو آپ بتا رہے ہیں، وہی تو "معصوووووووووووووووم"ہوتا ہے۔معصوم تو نہیں، گنوں کی یہ بھی پوری ہے