جنابمعصوم اور گنوں کی پوری۔
شکریہجو معصوم ہوتا ہے وہ خالی "معصوم"ہوتا ہے۔ اور جو وہ ہوتا ہے، جو آپ بتا رہے ہیں، وہی تو "معصوووووووووووووووم"ہوتا ہے۔
پہلے ناں سجھاتا ہا وے تساں؟
جب وہ کچھ کہتے ہیں تو پھر آپ کو بھاگے نہیں بنتی۔ ایک مشورہ ہے آپ کے لیے کہ ابھی تو جان بوجھ کر پنگا کر رہے ہیں تو پھر برداشت بھی کیا کریں۔جمیعت کے ہمدردان منہ تو چھپاتے نہیں پھر رہے کہیں۔۔
سب بھاگ گئے بھائی۔۔!
ایم کیو ایم کے آنے سے تو ہم جیسے بہت سے کراچی والے شرفا بھی بلبلا رہے ہیں۔ ہمارا بھی کچھ خیال کریں!ایم کیو ایم کے آنے کے بعد سے جمعیت بلبلا رہی ہے۔۔۔
آپ کو کہنے کا حق حاصل ہے۔۔کچھ بھی کہہ سکتے ہیں۔۔۔ایم کیو ایم کے آنے سے تو ہم جیسے بہت سے کراچی والے شرفا بھی بلبلا رہے ہیں۔ ہمارا بھی کچھ خیال کریں!