ابن سعید
خادم
تقریباً ایک گھنٹہ قبل ہماری زین بھائی سے بات ہوئی۔ وہ الحمد للہ ٹھیک حالت میں ہیں۔ ہم نے دریافت کیا کہ کہیں ہڈیوں کو نقصان تو نہیں پہونچا؟ اس پر ان کا جواب تھا کہ ہڈیاں بالکل محفوظ ہیں۔ بس ران میں چوٹ آئی ہے۔ اور خون بھی جلدی جم گیا تھا اس لیے پریشانی کی کوئی بات نہیں۔ اسپتال میں متاثرین کی تعداد زیادہ ہے اس لیے آپریشن میں تاخیر ہو رہی تھی۔
زین بھائی کی آواز سے کسی قسم کی نقاہت محسوس نہیں ہو رہی تھی۔ ویسے بھی وہ بہت بہادر ہیں۔ اللہ انھیں جلدی مکمل شفایاب کرے، دیگر متاثرین بھی جلدی صحت یاب ہوں اور تخریب کاروں کو عقل سلیم ملے تاکہ وہ اپنی توانائی کسی تعمیری کام میں صرف کر سکیں۔۔۔ آمین!