نہاری 'کھچڑی ' دال
D damsel معطل اپریل 18، 2008 #344 اتنی سویرے ناشتا تو کبھی گاوں میں کیا ہو تو کیا ہو۔ ۔آپ کیا اسکول کے بچوں کے ساتھ گھر سے نکلتے ہیں؟؟؟
اتنی سویرے ناشتا تو کبھی گاوں میں کیا ہو تو کیا ہو۔ ۔آپ کیا اسکول کے بچوں کے ساتھ گھر سے نکلتے ہیں؟؟؟
شمشاد لائبریرین اپریل 18، 2008 #345 آج جمہ ہے، چھٹی ہے، آج سوتے سے اٹھ کر ناشتہ نہیں کیا، بلکہ ناشتہ کر کے سونا تھا۔
ت تیشہ محفلین اپریل 19، 2008 #350 آج میں نے گندلاں ساگ بنایا ہے ۔ کسی نے کھانا ہے تو بتائیے ۔ ؟ شمشاد ص ؟ چھوٹے بھا ؟ تعبیر ؟
ت تیشہ محفلین اپریل 19، 2008 #353 شمشاد نے کہا: اگر تو ساتھ میں مکھن اور مکئی کی روٹی ہے تو میں آتا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے یہاں لکھنے سے پہلے ہی یقین تھا اور کوئی آئے یا نا آپ نے ضرور آنا ہے یہ کہنے لکھنے کو میں آتا ہوں اب یہ گانا ضرور سنئیے گا ، گندلاں دا ساگ ۔۔۔ اُتے مکھن مکئی ، [ame]http://www.youtube.com/watch?v=Qlta5XvJb78&feature=related[/ame]
شمشاد نے کہا: اگر تو ساتھ میں مکھن اور مکئی کی روٹی ہے تو میں آتا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے یہاں لکھنے سے پہلے ہی یقین تھا اور کوئی آئے یا نا آپ نے ضرور آنا ہے یہ کہنے لکھنے کو میں آتا ہوں اب یہ گانا ضرور سنئیے گا ، گندلاں دا ساگ ۔۔۔ اُتے مکھن مکئی ، [ame]http://www.youtube.com/watch?v=Qlta5XvJb78&feature=related[/ame]
شمشاد لائبریرین اپریل 29، 2008 #356 آج بہت دنوں بعد عیشل نے اس دھاگے کو زندہ کیا ہے۔ میں نے تو دو عدد سینڈوچ کھائے ہیں کولڈرنک کے ساتھ
ماوراء محفلین اپریل 29، 2008 #357 شامی کباب بنا رہی ہیں امی۔ اور میں نے ابھی قیمہ پیسا ہے۔ اور ساتھ قیمہ کھا کھا کر بھی آئی ہوں۔ بعد میں کباب بھی کھاؤں گی۔
شامی کباب بنا رہی ہیں امی۔ اور میں نے ابھی قیمہ پیسا ہے۔ اور ساتھ قیمہ کھا کھا کر بھی آئی ہوں۔ بعد میں کباب بھی کھاؤں گی۔