صبح ہوئی ہے، حلوہ پوری کا ناشتہ کیا ہے۔
آلو مٹر کس کے ساتھ روٹی کے ساتھ یا چاول کے ساتھ ۔۔۔۔۔؟ناشتے ہی فرمایا تھا اب خیر سے آلو مٹر پکے ہیں وہی طعام فرمائیں گے
آلو مٹر کس کے ساتھ روٹی کے ساتھ یا چاول کے ساتھ ۔۔۔۔۔؟
روٹی کے ساتھ ہی کھائے ہوں گے۔ ویسے سبزیوں کے سب کے سب تجربے حسن پر ہونے ہیں۔
پزا آرڈر کر لیں۔۔۔
آپ اکیلے ہوتے ہیں یا آپ کے ساتھ اور دوست ؟