کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

شمشاد

لائبریرین
بنت آدم کے بتائے ہوئے طریقے پر بنائے گئے بینگن آلو، آپ آلو بینگن بھی کہہ سکتے ہیں، اچھے بنے تھے، وہی کھائے ہیں۔
 

ظفری

لائبریرین
آج ہم نے پیزا کھایا جو ہم عموماً نہیں کھاتے ۔ بہت بھوک لگی تھی ۔ سو مجبوراً کھایا لیا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کونسی صدی میں رہتے ہیں؟؟
یہ ماڈرن دور ہے:)

جی ہاں، کل کو پیٹ درد کے لیے مختلف قسم کی بنیان اور قمیص ایجاد ہو گی اورٹانگوں کے درد کے لیے مختلف قسم کی شلواریں اور پینٹیں ایجاد ہوں گی۔ ڈاکٹر بیچارے بھوکوں مریں گے اور درزیوں کی عیش ہو جائے گی۔
 

میم نون

محفلین
وہ کیا ہوتا ہے جناب؟


میں نے کام سے آتے ہی ایک پلیٹ تربوز کی کھائے اور اب ایک روٹی کریلے کے ساتھ کھائی ہے، الحمد اللہ
 

میم نون

محفلین
رات کو پونے بارہ ہو گئے ہیں اور اب پھر بھوک لگ رہی ہے، میرا خیال ہے کہ اس سے پہلے کہ بھوک بڑھے، سو جانا چاہئیے
 
Top