بھنڈیاں، قیمہ مٹر،
شمشاد لائبریرین جنوری 2، 2008 #84 شکر قندی کھائی اس کے اوپر املی کا پانی، نیمو اور مرچیں اور تھوڑا سا چاٹ مصالحہ ڈال کر۔
سارہ خان محفلین جنوری 3، 2008 #90 شمشاد نے کہا: شکر قندی کھائی اس کے اوپر املی کا پانی، نیمو اور مرچیں اور تھوڑا سا چاٹ مصالحہ ڈال کر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واؤ یم یم ۔۔۔۔ شمشاد بھائی میرے منہ میں پانی آ گیا ۔۔
شمشاد نے کہا: شکر قندی کھائی اس کے اوپر املی کا پانی، نیمو اور مرچیں اور تھوڑا سا چاٹ مصالحہ ڈال کر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واؤ یم یم ۔۔۔۔ شمشاد بھائی میرے منہ میں پانی آ گیا ۔۔
سارہ خان محفلین جنوری 3، 2008 #91 آج یخنی پلاؤ کھایا رائتے اور سلاد کے ساتھ ۔۔۔ بنایا چائے کے علاوہ کچھ نہیں ۔۔۔
شمشاد لائبریرین جنوری 3، 2008 #92 اسی لیے تو املی کا پانی، لیموں وغیرہ لکھا تھا کہ پڑھنے والے کے منہ میں پانی آ جائے۔
ظ ظفری لائبریرین جنوری 4، 2008 #98 میں نے کل رات کڑھی اور چاول کھائے تھے اب گھر جا کر پھر وہی کھاؤں گا ۔