اس طرح تو باہر کے کام کے بعد گھر کا بھی کام سنبھالنا پڑے گا ۔ماشاء اللہ
اللہ کرئے زور ڈوئی اور زیادہ
اس طرح تو باہر کے کام کے بعد گھر کا بھی کام سنبھالنا پڑے گا ۔
آج چپلی کباب بنانے کی کوشش کر رہا ہوں ۔ رپورٹ بعد میں دوں گا ۔
چپلی کباب کا مزہ تو چٹ پٹے مصالحے سے ہی ہے۔ بتائیے گا کہ کیسے بنے؟
آدھ دن مصالحے چینل، کیوں کوئی فیکڑی لگائی ہوئی ہے کیا؟