چنے کی دال ۔۔ بینگن اچار روٹی کے ساتھ ۔۔۔
شمشاد لائبریرین جنوری 4، 2008 #102 تو میرا شک صحیح نکلا ناں ظفری بھائی۔ خیر یہاں گوشت بن رہا ہے، اور ابھی دیر ہی ہے کھانے میں۔
ماوراء محفلین جنوری 4، 2008 #106 چکن تکہ۔۔کباب۔۔کڑھائی گوشت۔۔۔میرے منہ میں تو پانی آ گیا ہے۔:leaving: میں چکن جلفریزی اور ساتھ چاول بنا رہی ہوں۔
چکن تکہ۔۔کباب۔۔کڑھائی گوشت۔۔۔میرے منہ میں تو پانی آ گیا ہے۔:leaving: میں چکن جلفریزی اور ساتھ چاول بنا رہی ہوں۔
زونی محفلین جنوری 8، 2008 #110 شعیب سعید شوبی نے کہا: کڑھائی گوشت مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کڑاہی ہوتی ھے یا کڑھائی میرا تو خیال تھا کڑھائی کپڑوں پہ کی جاتی ھے
شعیب سعید شوبی نے کہا: کڑھائی گوشت مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کڑاہی ہوتی ھے یا کڑھائی میرا تو خیال تھا کڑھائی کپڑوں پہ کی جاتی ھے
شمشاد لائبریرین جنوری 10، 2008 #113 کھایا کیوں نہیں ابھی تک؟ کیا پسند نہیں ہے؟ میں نے بھنڈیاں کھائی ہیں۔
زونی محفلین جنوری 10، 2008 #114 شمشاد نے کہا: کھایا کیوں نہیں ابھی تک؟ کیا پسند نہیں ہے؟ میں نے بھنڈیاں کھائی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں پسند تو بہت ھے بلکہ یہ تو ایک طرح ہماری خاندانی ڈش ھے بس ابھی بھوک شدت سے نہیں لگی اور بھوک کے بغیر ہریسے کا مزا آدھا بھی نہیں رہتا:grin:
شمشاد نے کہا: کھایا کیوں نہیں ابھی تک؟ کیا پسند نہیں ہے؟ میں نے بھنڈیاں کھائی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں پسند تو بہت ھے بلکہ یہ تو ایک طرح ہماری خاندانی ڈش ھے بس ابھی بھوک شدت سے نہیں لگی اور بھوک کے بغیر ہریسے کا مزا آدھا بھی نہیں رہتا:grin:
شمشاد لائبریرین جنوری 10، 2008 #115 بات تو آپ کی بھی ٹھیک ہی ہے۔ لیکن جب ہریسہ پکنا ہو تو ایک دن پہلے کھانا کھانا چھوڑ دیا کریں۔
زونی محفلین جنوری 10، 2008 #116 شمشاد نے کہا: بات تو آپ کی بھی ٹھیک ہی ہے۔ لیکن جب ہریسہ پکنا ہو تو ایک دن پہلے کھانا کھانا چھوڑ دیا کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بھی ٹھیک ھے لیکن زیادہ تر ناشتے میں کھایا جاتا ھے اور مزا بھی ناشتے میں ہی آتا ھے لیکن آج دیر ہو گئی پکتے پکتے اور میں نے ناشتہ جلدی کر لیا تھا کوئی بارہ بجے کے قریب
شمشاد نے کہا: بات تو آپ کی بھی ٹھیک ہی ہے۔ لیکن جب ہریسہ پکنا ہو تو ایک دن پہلے کھانا کھانا چھوڑ دیا کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بھی ٹھیک ھے لیکن زیادہ تر ناشتے میں کھایا جاتا ھے اور مزا بھی ناشتے میں ہی آتا ھے لیکن آج دیر ہو گئی پکتے پکتے اور میں نے ناشتہ جلدی کر لیا تھا کوئی بارہ بجے کے قریب
زونی محفلین جنوری 10، 2008 #118 شمشاد نے کہا: کوئی بات نہیں، میں نے بھی آج ناشتہ ساڑھے بارہ بجے کیا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی دن کے یا رات کے ساڑھے بارہ
شمشاد نے کہا: کوئی بات نہیں، میں نے بھی آج ناشتہ ساڑھے بارہ بجے کیا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی دن کے یا رات کے ساڑھے بارہ