حسن علوی
محفلین
ایک نہ ایک دن تو بڑا ہونا ہی ہے۔ بہتر ہے جتنی جلدی ہو جائیں۔
آج افطاری میں کیا کچھ ہے؟
پکوڑے اور چنا چاٹ۔
ایک نہ ایک دن تو بڑا ہونا ہی ہے۔ بہتر ہے جتنی جلدی ہو جائیں۔
آج افطاری میں کیا کچھ ہے؟
پکوڑے اور چنا چاٹ۔
بس شمشاد بھائی ۔۔۔ آپ تو جہاندیدہ آدمی ہیں ۔ معاملے کو سمجھنے کی پوری قدرت رکھتے ہیں ۔روزے کی یا روزہ دار کی؟
دیسی کھانوں کی دکان ڈھونڈ لی ھے، آج جلیبیاں اور سموسے بھی تھے