خیالی پلاوء
آج رومیٹ نہیں ھے اور مجھے کچھ بنانا ہی نہیں آتا۔
او ہو ہو ہو ہو صبح تو روزہ بھی ھے، پتا نہیں سحری میں کیا کروں گا
خیال پلاؤ سے گزارہ نہیں ہو گا کیا؟
تو پھر تو آپ کو حقیقی پلاؤ ہی کھانا پڑے گا۔
دوسرے کی ہی رائے لکھی تھی، ایک دوست کو مدعو کیا ہوا تھا۔
اب جب بھی دوبارہ بناؤں گا آپ کو مدعو کر لوں گا۔
پکا پکایا تو مل ہی جائے گا، ہاں پردیس میں کھلانے والے/والی کا مسئلہ ہے۔
خود نہیں کھا سکتے کیا؟
افطاری تو اب آپ کی بھابھی کے آنے کے بعد ہی کروا سکوں گا۔ اس کے آنے تک تو مجھے کوئی کروا دے تو کیا ہی بات ہے۔
ایک تو یہ سحری کے وقت کچھ کھانے کو دل ہی نہیں کرتا تھر بعد میں پچھتاوا ہوتا ھے۔ آج بھی کچھ ایسا ہی سین ہوا