کیا پکایا اور کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
مسئلہ ہی ہے کہ جب یہاں افطاری ہوچکی ہوتی ہے وہاں نہیں ہوتی۔ اور پھر اگر وہاں آ کر افطار کریں تو 4 یا 5 گھنٹے اور انتظار کرنا پڑے گا۔ اتنے میں بندہ کہیں کا کہیں پہنچ سکتا ہے:grin:۔

تو آپ سہری کر لیجیئے نا وہاں پر اور افطاری پاکستان میں ، اسطرح تو آپکا روزہ 4 گھنٹے کم ہو گا

:beating: نوید
 
تیشہ

محفلین
کوفتے پکا رہا ہوں۔ ابھی دس پندرہ منٹ تک تیار ہو جائیں گے۔

آپ :eek: اور کوفتے ۔؟ بھابھی کدھر ہیں ۔؟ حیرت ہے انکے ہوتے ہوئے آپ کوفتے ۔ :grin::grin:
اچھا اب بنا لئے تو میرے لئے بھی بیجھ دیچئے گا ، آخر کو میں بھی تو چکھوں بھلا کیسے بنے ہیں :confused: ،۔
 
تیشہ

محفلین
مسئلہ ہی ہے کہ جب یہاں افطاری ہوچکی ہوتی ہے وہاں نہیں ہوتی۔ اور پھر اگر وہاں آ کر افطار کریں تو 4 یا 5 گھنٹے اور انتظار کرنا پڑے گا۔ اتنے میں بندہ کہیں کا کہیں پہنچ سکتا ہے:grin:۔

ہمارا روزہ جب کھولتا ہے تب تم لوگوں کے رات کے ساڑھے دس یا گیارہ بج رہے ہوتے ہیں ،
مجھے تو خود بھوک سے سر چکرا رہا ہوتا ہے بہت لمبا روزہ ہے ۔ :(
 
حسن علوی

محفلین
ہاہاہا

دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ھے

چلیں دیکھیئے کیا ملتا ھے
کچھ دیر بعد سب گوش گزار کروں گا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top