کیا بات ہے بینگن والے پکوڑے، میرے پسندیدہ ہیں۔
حسن علوی محفلین اکتوبر 8، 2007 #343 شمشاد نے کہا: کیا بات ہے بینگن والے پکوڑے، میرے پسندیدہ ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے زندگی میں پہلی بار کھائے تھے کل، بہت مزے کے لگے۔ اب آپ ٹینشن نہ لیں میں نے بنانے سیکھ لیئے ہیں آپ بس پہلی فلائٹ سے پہنچنے والی بات کریں بینگن کے پکوڑے میں کھلاؤں گا۔
شمشاد نے کہا: کیا بات ہے بینگن والے پکوڑے، میرے پسندیدہ ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے زندگی میں پہلی بار کھائے تھے کل، بہت مزے کے لگے۔ اب آپ ٹینشن نہ لیں میں نے بنانے سیکھ لیئے ہیں آپ بس پہلی فلائٹ سے پہنچنے والی بات کریں بینگن کے پکوڑے میں کھلاؤں گا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 8، 2007 #344 اب تو روزے ختم ہونے والے ہیں، اگلی دفعہ سہی، میرا مطلب ہے اگلے رمضان میں۔
میم نون محفلین اکتوبر 9، 2007 #349 آج: مسور کی دال سیخ کباب (تھوڑے سے( شامی کباب پکوڑے اور آج بھائی بہت ساری محتلف ذائقوں کی چاکلیٹس لائے تھے سو 5-6 وہ بھی کھا لیں ہہہہہہمممممم
آج: مسور کی دال سیخ کباب (تھوڑے سے( شامی کباب پکوڑے اور آج بھائی بہت ساری محتلف ذائقوں کی چاکلیٹس لائے تھے سو 5-6 وہ بھی کھا لیں ہہہہہہمممممم
میم نون محفلین اکتوبر 10، 2007 #352 آج: پکوڑے (تقریباً روزانہ ہی ہوتے ہیں( آلو کے چپس آلو اور قیمے کا سالن۔ اور رات کا اسپیشل مرغ کا سالن تھا بچا ہوا تھوڑا سا، تو وہ بھی تھا لیا۔ ابھی دیکھتا ہوں اگر تھوڑی سی رات کی چاکلیٹس بچی ہوئی ہیںتو وہ بھی کھا لوں گا۔
آج: پکوڑے (تقریباً روزانہ ہی ہوتے ہیں( آلو کے چپس آلو اور قیمے کا سالن۔ اور رات کا اسپیشل مرغ کا سالن تھا بچا ہوا تھوڑا سا، تو وہ بھی تھا لیا۔ ابھی دیکھتا ہوں اگر تھوڑی سی رات کی چاکلیٹس بچی ہوئی ہیںتو وہ بھی کھا لوں گا۔
حسن علوی محفلین اکتوبر 10، 2007 #354 آج کا افطاری مینیو یہ رہا: پکوڑے (سادہ + چکن والے) فلیورڈ دودھ (اسٹرابیری) جوس (مینگو) چکن بریانی اللہ شکر
آج کا افطاری مینیو یہ رہا: پکوڑے (سادہ + چکن والے) فلیورڈ دودھ (اسٹرابیری) جوس (مینگو) چکن بریانی اللہ شکر
شمشاد لائبریرین اکتوبر 11، 2007 #358 ابھی سحری کرنے لگے ہیں۔ مرغ کا سالن، روٹی اور اس کے بعد گرما گرم چائے۔