کیا پکایا اور کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اب جو چھڑے چھانٹ ہیں وہ ان اندر کی باتوں کو کیا جانیں۔ یہ باتیں تو آپ جیسی تجربہ کار ہی بتا سکتی ہیں ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب تک تو مہمان پہنچ چکےہوں گے، پہلے بتانا تھا ناں کہ مہمانوں کے لیے پک رہا ہے، کوئی بن بلایا مہمان بھی تو آ جاتا ہے ناں۔;)
 

سارا

محفلین
جی ابھی تو مہمان آ کر چلے بھی گئے۔۔بن بلائے مہمان بے شک 10 ،20 بھی آ جائیں ہر وقت انتظام کیا ہوتا ہے :)
 

سارا

محفلین
ٹھیک کیا یہاں کا کھانا آپ کو مہنگا پڑھ جانا تھا، مجھے تو وہاں کا شوارما(شاید یہی کہتے ہیں) اکثر یاد آتا ہے۔ :rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں جی مہنگا کیوں پڑ جانا تھا؟ میں نے کون سا کوئی کسی کو عیدی دینی تھی، بس دعائیں دے کر کام چلانا تھا۔

اور ہاں اس کو شوارما ہی کہتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top