کیا پکایا اور کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
حسن گپ شپ اپنی جگہ، لیکن میرا ایک برادرانہ مشورہ ہے کہ ناشتہ ضرور کیا کریں، چاہے تھوڑا ہی سہی لیکن کریں ضرور۔
 

حسن علوی

محفلین
شمشاد بھائی کیا بتاؤں یہ صبح اٹھنا اتنا مشکل ہوتا ھے نا، آلارم بھی لگائے ہوتے ہیں مگر پھر بھی 5 منٹ 5 منٹ کرتے کرتے جب اٹھا جاتا ھے جب کلاس میں صرف تھوڑا سا ٹائم باقی رہ جاتا ھے پھر ناشتہ کرنے کا موقع ہی نہیں ملتا۔ جب گھر تھا تب بھی امی سے اسی بات پر ڈانٹ پڑا کرتی تھی۔
یہاں تو کوئی کہنے ٹوکنے والا ہی نہیں ھے لیکن اب آپ نے کہہ دیا آئندہ خیال رکھوں گا انشاءاللہ:)
 

حسن علوی

محفلین
آج ہمارے ہاں جو ڈش بنی ھے شاید یہ کومبینیشن آپ میں سے پہلے کسی نے نہ ٹرائی کیا ہو، ہمارے کک صاحب کا ایک نیا تجربہ ملاحظہ ہو چکن ٹینڈے :(:confused::eek::rolleyes::mad:

:mad:آپ بھی ٹرائی کیجیئے آپکے تاثرات یقینًا مجھ سے ملتے جلتے ہی ہونگے:mad:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top