سارا
محفلین
کیوں جی مہنگا کیوں پڑ جانا تھا؟ میں نے کون سا کوئی کسی کو عیدی دینی تھی، بس دعائیں دے کر کام چلانا تھا۔
اور ہاں اس کو شوارما ہی کہتے ہیں۔
کرایہ زیادہ ہے نا۔۔دعاؤں سے زیادہ اچھا کچھ ہو بھی نہیں سکتا۔۔۔اور ویسے بھی میں عیدی کسی سے لیتی نہیں ہوں