کیا پکایا اور کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
گڈ ماورا ۔۔ نہاری میری فیورٹ ۔۔:cat:
میں نے تو کچھ نہیں پکایا ۔۔ پکا پکایا آلو گوشت ملا ۔۔ جو کھا لیا ۔۔:tounge:
 

سارا

محفلین
اچھی بنی ہوئی تو ہر چیز ہی ٹیسٹی ہوتی ہے۔۔۔
(ویسے قیمے کا پلاؤ بھی ٹرائی کیجیے گا بہت اچھا بنتا ہے )
 

قیصرانی

لائبریرین
چار دن سے چار بار کھانا کھایا ہے ٹوٹل۔ ابھی پیتزا بنانے جا رہا ہوں کہ اتنے دن بعد دن میں دو بار کھانے کی عیش کر لوں:cool:
 

سارہ خان

محفلین
ڈائٹنگ کی تو آپ کو ضرورت نہیں قیصرانی ۔۔ پھر یہ دن میں 1 بار کھانا ۔۔۔ کہیں بچت پالیسی پر عمل تو نہیں ہو رہا ۔۔:tounge:

میں نے کچھ نہیں پکایا ۔۔۔ کھایا البتہ ترئی گوشت روٹی اور اچار کے ساتھ ۔۔:cat:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top