کیا پکایا اور کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یعنی کے خوب عیاشی کی ہے آپ نے۔
میں نے بھی پیزا ہی کھایا تھا دوپہر میں، ساتھ میں‌پیپسی پی تھی، بس فرنچ فرائز نہیں تھے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
Kantaa asiakas kortti کی مدد سے آج کھانا مفت، یعنی رولڈ کباب (ٹرکش شوارمے کو پیتزے کی روٹی میں لپیٹ لپوٹ اور سلاد وغیرہ ملا کر)
 

عمر سیف

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif


میں سمجھی لکھ رہے ہو کہ ''
میں نے بھی بندہ لگا دیا ہے ایک اس کام پہ آپ کو وہی یاد کروائے گا۔
گونگلو ، ۔۔
zzzbbbbnnnn.gif

:rolleyes::grin:
 

حسن علوی

محفلین
کل ہمارے ہاں پرانز(جھینگے) بنائے گئے سب نے کھائے پر مجھے کسی نے بتایا تھا کہ یہ حلال نہیں ہوتے اس لیئے میں نے دال ہی کھا لی۔ سب دوستوں نے مذاق تو بہت اڑایا پر کیونکہ میری تسلی نہیں تھی اس لیئے نہیں کھائے:(
ویسے یہاں اگر کسی کو خبر ہو انکے حلال ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں تو ضرور بتائے، شکریہ
 

زیک

مسافر
حسن جھینگے تو مزے کے ہوتے ہیں۔ ان کے حلال ہونے پر کچھ اختلاف ہے۔ کچھ مسالک حلال کہتے ہیں اور کچھ مکروہ
 

شمشاد

لائبریرین
یا رب یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں؟

بھائی جی اگر آئیندہ پکیں تو سارے کے سارے مجھے بھیج دینا، میں آپ کا گناہ اپنے سر لے کر کھا لوں گا۔+ہی ہی+
 

حسن علوی

محفلین
آیئے مولانا شمشاد بھائی;) آپکا کیا نظریہ ھے اس بارے میں؟ اور کیا آپ مجھے اسکی منطق بھی سمجھا پایئں گے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں لکھا ہے کہ جھینگا کھانا حرام ہے؟
سب کچھ کھاؤ سوائے اس کے جن کی ممانعت آئی ہے، جیسے سور کا گوشت، خون اور ہر وہ جانور جو پنجے سے شکار کرتا / کھاتا ہے اور ہر وہ جانور جو غیر اللہ کے نام پر ذبح کیا گیا ہو۔
 

حسن علوی

محفلین
بس آج آپ نے اپنی تصدیق کی مہر لگا دی اب نہیں بچیں گے جھینگے میاں ہم سے:rolleyes: اللہ اکبر کا نعرہ لگا کر ٹوٹ پڑوں گا آئندہ;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top