بسم اللہ ہی پڑھتے ہیں۔ اور اگر شروع میں بھول جائیں تو بسم اللہ فی اولہ و آخرۃ پڑھے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 7، 2007 #581 بسم اللہ ہی پڑھتے ہیں۔ اور اگر شروع میں بھول جائیں تو بسم اللہ فی اولہ و آخرۃ پڑھے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 7، 2007 #589 میں نے تو اب پھر کریلے گوشت ہی کھایا ہے اور خوب کھایا ہے۔ الحمد للہ۔
سارا محفلین نومبر 7، 2007 #590 ماشااللہ۔۔۔ مجھے فریج کھولنے پر مٹر پلاؤ نظر آ گیا وہی کھا لیا الحمد للہ۔۔۔
حسن علوی محفلین نومبر 8، 2007 #593 شمشاد نے کہا: صبح کا ناشتہ = کیا ہی نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بری بات!!! دوسروں کو نصیحت اور خود میاں فصیحت
شمشاد نے کہا: صبح کا ناشتہ = کیا ہی نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بری بات!!! دوسروں کو نصیحت اور خود میاں فصیحت
شمشاد لائبریرین نومبر 8، 2007 #595 بھائی جی چھٹی کی وجہ سے دیر سے اٹھا تھا، سیدھا سیدھا دپہر کا کھانا کھایا تھا۔
شمشاد لائبریرین نومبر 8، 2007 #596 سارہ خان نے کہا: کدو گوشت ۔۔ سوجی کی کھیر ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوجی کا حلوہ تو کھایا ہے، سوجی کی کھیر نہیں کھائی کبھی، ذرا اس کا طریقہ تو لکھیں کہ کیسے بناتے ہیں؟
سارہ خان نے کہا: کدو گوشت ۔۔ سوجی کی کھیر ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوجی کا حلوہ تو کھایا ہے، سوجی کی کھیر نہیں کھائی کبھی، ذرا اس کا طریقہ تو لکھیں کہ کیسے بناتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین نومبر 8، 2007 #600 عیشل سے ایک ترکیب پوچھی تھی، اس کے بعد وہ آئی ہی نہیں اور اب تو مجھے بھی یاد نہیں رہا کہ کہ کس کھانے کی ترکیب پوچھی تھی۔
عیشل سے ایک ترکیب پوچھی تھی، اس کے بعد وہ آئی ہی نہیں اور اب تو مجھے بھی یاد نہیں رہا کہ کہ کس کھانے کی ترکیب پوچھی تھی۔