کیا پکایا اور کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
کھایا ہی کھایا باجو، پیا کیسے بھل:grin:

ابھی رات کے کھانے میں‌ مچھلی اور سبزی مکس کا سوپ نما کوئی چیز:cool:

وہی تو ، :grin: مجھے خوشی ہوئی پڑھکر کہ آہا آج آپ نے بھی کچھ محنت کرکے ہل جل کر کے پلاؤ بنایا اور پھر کھایا بھی ۔ بڑی بات ہے۔
 
تیشہ

محفلین
ہاتھ پہ کوئی کپڑا باندھ لیں یا دوپٹے کو گراہ لگا لیں یاد رہے گا۔

دوپٹے میرے دروازے پہ لٹکے رہتے ہیں ۔ اسلئے ان پر گرہ بھی لگی تو کیا فائدہ :confused: ؟ جب تک دروازے پر لٹکا رہے گا مجھے کیا یاد آئے گا کہ اس میں گرہ لگا رکھی ۔؟ اور اگر گرہ لگا کر مجھے یہ بھول گیا کہ لگائی کس لئے تھی تو :confused: ،
01hmm.gif
 
عمر سیف

سیل فون پہ ریمائنڈر لگا لیں۔ وہ یاد کروا دے گا بس سائلنٹ نہ رکھنا موبائل۔ :rolleyes:
 
تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif

میں سمجھی لکھ رہے ہو کہ ''
میں نے بھی بندہ لگا دیا ہے ایک اس کام پہ آپ کو وہی یاد کروائے گا۔
گونگلو ، ۔۔
zzzbbbbnnnn.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top