باجو نے سنا ہے دہی بڑے بنائے ہیں، وہیں چلا جائے۔
میرا حصہ کہاں ہے ؟
مصالحے دار نان، واؤ، خاصے مزے کے ہوں گے۔
دہی بڑوں سے تبادلہ کرنے کا سوچا جا سکتا ہے
واقعی جناب، بہت دن بعد اتنا اچھا کھانا کھایا
چنوںکی چاٹ اور مصالحے دار نان
یہ تو بنے بنائے لئے تھے مارکیٹ سےیہ مصالحے دار نان خود بنائے تھے قیصرانی ؟ کیسے بنتے ہیں یہ ۔۔ میں تو پہلی بار سن رہی ہوں یہ نام ہی ۔۔
یہ تو بنے بنائے لئے تھے مارکیٹ سے
میں نے کھائے ہیں کالے چنے اور سفید چاول اور آخر میں سویٹ ڈش کو طور پر سفید چاول اوپر گُڑ کی شکر اور اس کے اوپر گرما گرما دودھ، وہ کیا ہے کہ گاؤں کی سیر کرنے کو جی چاہ رہا تھ۔