کیا پکایا اور کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارا

محفلین
کل جو پکایا گیا تھا ۔۔
نہاری ، پلاؤ ، چکن کوفتے ، سیخ کباب ، قورمہ ، زردہ ، کھیر ، چکن روسٹ ، نان ،

چاول کھائے تھے باقی چکھا تھا۔۔
 

تیشہ

محفلین
ل و ل ۔۔ باجو کھانے سے تنگ آ گئیں ہیں یا پکانے سے ۔۔;)۔۔ میرے اور شگفتہ کے ساتھ آپ ‌حجاب کو بھول گئیں ۔۔ اصل مزے کے کھانے تو وہ بناتی ہے ۔۔ :)۔۔ بس ہم سب باری باری اپنے تجربات سے نوازیں گے آپ کو ۔۔:grin:۔


:(

سارہ تنگ پڑگئی ہوں ۔ ۔ لاؤ بھی خود ۔ ۔۔ کاٹ چھیل بھی خود ۔ ۔ ۔ بناؤ پکاؤ بھی خود ۔ ۔۔ کھاؤ بھی خود :grin:
جب بہت تنگ آتی ہوں تو بہنو ں کے کھانے کھانے چلی جاتی ہوں یا ریسٹورینٹ ،ٹیک وے :(
مگر اپنے بنا بنا کر بری طرح فیڈاپ ہوں ۔۔ ۔ کبھی تو کچھ چینج ہو ۔۔ اسلئیے اب میں جلد ہی تم سب سے ملنے آرہی ہوں کھانے کھانے ۔ ۔
sssss.gif
 

حسن علوی

محفلین
ابھی گھر جا کر دیکھتا ہوں کہ کیا پکایا ھے، بہت بھوک لگی ھے:eek: میں تو بھاگا گھر کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
فلافل؟

کیا ہوتا ھے اور کیسے بنتا ھے؟

یہ عرب لوگ بہت کھاتے ہیں۔

ایک دال کو پیس کر دہی بڑے کے برابر تیل میں ڈیپ فرائی کرتے ہیں۔ اس کو فلافل کہتے ہیں۔

ایک روٹی میں تین عدد فلافل، چند آلو کے چپس، تھوڑی سی سلاد، ایک اُبلا ہوا انڈا، کیچپ، چٹنی، وغیرہ وغیرہ ڈال کر رول کر دیتے ہیں۔ اور کاغذ میں لپیٹ کر پکڑا دیتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top