آج معلوم ہوا ہے کہ تمہارے ہاں گوشت بھی کھایا جاتا ہے۔
کون بنا رہا ہے ؟
اب ایسی بھی بات نہیں ھے ایسے انڈا اچھا ابال لیتا ہوں اور برتن بھی دھو لیتا ہوں اب تو ماشاءاللہ سےکوئی اللہ کا بندہ ہی بنا رہا ہو گا۔ حسن تو اس معاملے میں کورا ہے اور خود بخود تو بننے سے رہا۔
تبھی تو میں بھی پوچھ رہی ہوں کہ ۔۔ ۔ اتنے آرام سے لکھ رہا ہے کہ چکن بن رہا ہے اندر ۔ ۔ ۔۔
جیسے اندر کوئی '' باورچی '' بنا رہا ہو ۔ ۔۔
میں نے تو آج امی سے خاص طور پر چپلی کباب بنوائے ہیں۔۔۔!