میں نے تو ابھی ناشتہ بھی نہیں کیا۔ چھٹی کے دن ناشتہ بھی دیر سے ملتا ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 14، 2007 #941 میں نے تو ابھی ناشتہ بھی نہیں کیا۔ چھٹی کے دن ناشتہ بھی دیر سے ملتا ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 16، 2007 #949 کیوں بھئی ایسی کیا بات ہو گئی، کوئی نرالی چیز کھا لی ہے میں نے کیا؟
ع عیشل محفلین دسمبر 17، 2007 #953 روزہ تھا تو افطاری کون بناتا وہی کل کا بچا پزا کا پیس ہی کھا لیا۔باقی سحری کے لیئے جو کھاؤں گی پھر بتاؤں گی۔
روزہ تھا تو افطاری کون بناتا وہی کل کا بچا پزا کا پیس ہی کھا لیا۔باقی سحری کے لیئے جو کھاؤں گی پھر بتاؤں گی۔
ماوراء محفلین دسمبر 17، 2007 #956 حسن علوی نے کہا: سِری پائے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کس نے بنائے تھے؟
ماوراء محفلین دسمبر 17، 2007 #957 مجھے بھوک لگ رہی ہے۔ اور سب کے کھانے پڑھ کر منہ میں پانی آ رہا ہے۔:leaving:
شمشاد لائبریرین دسمبر 18، 2007 #958 ماوراء نے کہا: یہ کس نے بنائے تھے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور کس کے بنائے تھے؟ جو مزہ بڑے پائے میں ہے چھوٹےمیں نہیں ہوتا۔
ماوراء نے کہا: یہ کس نے بنائے تھے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور کس کے بنائے تھے؟ جو مزہ بڑے پائے میں ہے چھوٹےمیں نہیں ہوتا۔
سارا محفلین دسمبر 18، 2007 #959 ہم نے بھی کل ہی پتا کروائے تھے لیکن کہیں سے نہیں ملے۔۔۔اگلے ہفتے آنے کی امید ہے۔۔