گرد و غبار :(
ت تیشہ محفلین اگست 25، 2007 #109 شمشاد نے کہا: تین دن سے ڈھنگ کا کھانا نہیں کھایا، الم غلم ہی کھایا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الم غلم ہی کافی ہے ۔
شمشاد نے کہا: تین دن سے ڈھنگ کا کھانا نہیں کھایا، الم غلم ہی کھایا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الم غلم ہی کافی ہے ۔
ت تیشہ محفلین اگست 25، 2007 #110 قیصرانی نے کہا: کل رات سے مٹر چکن چل رہا ہے۔ دیکھیں کب تک چلتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ افُ ، یہ اسوقت تک چلے گا جب تک آپ اسکو چلاتے ہی رہے گے ۔
قیصرانی نے کہا: کل رات سے مٹر چکن چل رہا ہے۔ دیکھیں کب تک چلتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ افُ ، یہ اسوقت تک چلے گا جب تک آپ اسکو چلاتے ہی رہے گے ۔
ت تیشہ محفلین اگست 25، 2007 #111 ضبط نے کہا: دوپہر میں مکس سبزی چاول اور رات میں تکے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تکے بھول گئے ہو کچھ دن ہی ہوئے ہیں ہیضہ سے نکلے ہو
ضبط نے کہا: دوپہر میں مکس سبزی چاول اور رات میں تکے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تکے بھول گئے ہو کچھ دن ہی ہوئے ہیں ہیضہ سے نکلے ہو
شمشاد لائبریرین اگست 25، 2007 #113 نہیں اب الم غلم کے دن ختم ابھی کڑاہی گوشت کھایا تھا، بازار سے لا کر۔
عمر سیف محفلین اگست 25، 2007 #114 بوچھی نے کہا: تکے بھول گئے ہو کچھ دن ہی ہوئے ہیں ہیضہ سے نکلے ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نکل گیا تھا نا اس لیے کھائے۔
بوچھی نے کہا: تکے بھول گئے ہو کچھ دن ہی ہوئے ہیں ہیضہ سے نکلے ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نکل گیا تھا نا اس لیے کھائے۔