میں نے آج "بھنڈیاں" کھائیں اور وہ بھی سادی۔۔۔۔۔۔۔:(
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2007 #142 شعیب بھائی اگر سادی بھنڈیاں کھانے کا اثر یہ ہوتا ہے کہ آپ محفل میں آتے ہیں، تو آپ روزانہ سادی بھنڈیاں ہی کھایا کریں۔ بہت دنوں کے بعد چکر لگا آپ کا۔
شعیب بھائی اگر سادی بھنڈیاں کھانے کا اثر یہ ہوتا ہے کہ آپ محفل میں آتے ہیں، تو آپ روزانہ سادی بھنڈیاں ہی کھایا کریں۔ بہت دنوں کے بعد چکر لگا آپ کا۔
شعیب سعید شوبی محفلین اگست 31، 2007 #143 بہت دنوں بعد تو نہیں۔ میں تو آج کل روز ہی آتا ہوں۔ مگر "تفریح" والے دھاگوں میں جانے کا آج دل چاہ رہا تھا۔
بہت دنوں بعد تو نہیں۔ میں تو آج کل روز ہی آتا ہوں۔ مگر "تفریح" والے دھاگوں میں جانے کا آج دل چاہ رہا تھا۔
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2007 #144 میرا بھی یہی مطلب تھا۔ آپ ٹھہرے بڑے لوگ، ظاہر ہے ادھر کم ہی آئیں گے۔
تیلے شاہ محفلین ستمبر 2، 2007 #151 ساجداقبال نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ جی مجھے مٹر بہت پسند ہیں کل انشاءاللہ ہم بھی یہی کھائیں گے
ساجداقبال نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ جی مجھے مٹر بہت پسند ہیں کل انشاءاللہ ہم بھی یہی کھائیں گے
ساجداقبال محفلین ستمبر 2، 2007 #152 ضرور کھائیں تیلے شاہ بھائی۔۔۔۔۔ زینب: اب دیر ہو چکی ہے میں لنچ میں کھا بھی چکا ہوں۔ اور رات کے کھانے میں بھی یہی کھانے ہیں۔ دھنیا نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضرور کھائیں تیلے شاہ بھائی۔۔۔۔۔ زینب: اب دیر ہو چکی ہے میں لنچ میں کھا بھی چکا ہوں۔ اور رات کے کھانے میں بھی یہی کھانے ہیں۔ دھنیا نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب محفلین ستمبر 2، 2007 #153 چلیں کوئ بات نہیں مگر د ھنیا وغیرہ ڈالنے سے ذرا نکھار ساآجاتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تیلے شاہ محفلین ستمبر 2، 2007 #154 زینب نے کہا: چلیں کوئ بات نہیں مگر د ھنیا وغیرہ ڈالنے سے ذرا نکھار ساآجاتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کس پر۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
زینب نے کہا: چلیں کوئ بات نہیں مگر د ھنیا وغیرہ ڈالنے سے ذرا نکھار ساآجاتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کس پر۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟