جی چھوٹے بھیا ، رکھا ہوا ہے آکر لے جائیے یا کھا لیجئے ۔ سالن کچھ زیادہ ہی بن گیا ہے اور اب ہم تو کل گئے ۔ ۔ آپ آکر لے لیں ۔ ۔ آپکی بچت ہوجائے گی اک دن بنانے سے ۔ ۔
مرض تو عام سا ہی ہے شمشاد بھائی، بخار، کھانسی اور وہ بھی ایک بری عادت کی وجہ سے جس کا تعلق بھی کھانے پینے سے ہی ہے۔
لیکن آپ کی بھابھی کچھ زیادہ ہی پریشان ہوگئی تھی، اپنے ہاتھوں سے نہ صرف دوا کھلائی بلکہ رات کو دو تین بار مجھے سوئے ہوئے کو اٹھا کر پوچھا کہ اب بخار تو نہیں ہے