اوسو بکّو (Osso Bucco)
ت تیشہ محفلین ستمبر 2، 2007 #162 زکریا نے کہا: اوسو بکّو (Osso Bucco) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ ہر سنڈے کو عجیب و غریب ڈشز ہی کیوں کھاتے ہیں بھلا کھبی بھینس کے کباب ، تو کبھی اوسو بکوُ تو کبھی ٹوسوُ بکو ۔۔ یہ کونسی ڈش ہے ۔ ؟
زکریا نے کہا: اوسو بکّو (Osso Bucco) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ ہر سنڈے کو عجیب و غریب ڈشز ہی کیوں کھاتے ہیں بھلا کھبی بھینس کے کباب ، تو کبھی اوسو بکوُ تو کبھی ٹوسوُ بکو ۔۔ یہ کونسی ڈش ہے ۔ ؟
ماوراء محفلین ستمبر 3، 2007 #164 زینب نے کہا: چلیں کوئ بات نہیں مگر د ھنیا وغیرہ ڈالنے سے ذرا نکھار ساآجاتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تیلے شاہ نے کہا: کس پر۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا۔۔۔
زینب نے کہا: چلیں کوئ بات نہیں مگر د ھنیا وغیرہ ڈالنے سے ذرا نکھار ساآجاتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تیلے شاہ نے کہا: کس پر۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا۔۔۔
ت تیشہ محفلین ستمبر 3، 2007 #165 زکریا نے کہا: اوسو بکو کی recipe مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے ریسیپی کو کیا کرنا ہے ۔؟
تیلے شاہ محفلین ستمبر 3، 2007 #167 چکن سینڈوچ(اپنے تک ہی رکھیں کسی کو بتانا نہیں) سیب میں نے آفس بوائے کو کھلا دیا ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 3، 2007 #168 آئیندہ جب سیب کے علاوہ کوئی واردات کرنی ہو، مجھے بتا دیا کریں تا کہ میں بھی شامل حال ہو سکوں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 3، 2007 #170 میں نے آج کچھ بھی نہیں کھایا دوپہر میں۔ صرف چائے کوفی پر ہی گزارہ کیا۔
عمر سیف محفلین ستمبر 4، 2007 #178 شمشاد نے کہا: کیوں بھئی ٹینڈے پسند نہیں ہیں کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں پسند تو ہیں پر سالن والے نہیں۔
شمشاد نے کہا: کیوں بھئی ٹینڈے پسند نہیں ہیں کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں پسند تو ہیں پر سالن والے نہیں۔