کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

فاتح

لائبریرین
لیکن ماؤس تو مائکروسافٹ کی دریافت نہیں!
ماؤس بھی چوری کا ہے
مائکرو سافٹ کی دریافت یا ایجاد نہیں، بس ان کی بنائی ہوئی پراڈکٹ :laughing:
کیونکہ ہولو لینس کے علاوہ تو مائکرو سافٹ کا اپنا آئیڈیا کچھ بھی نہیں ہے
 
عبدالحسیب

محفلین

ممکن ہے ماؤس بنانے کا کام بھی کسی وینڈر کو دے دیا ہو :) :)
ویسے بھی آج کل اہمیت مارکیٹنگ کی ہے ۔ آئیڈیاز تو آتے جاتے رہتے ہیں، کامیاب وہی ہوتے ہیں جن کی مارکیٹنگ بہتر ہو۔
 
شاید۔۔۔ لیکن مائکرو سافٹ کاوائر لیس ماؤس دیر پار چلا ہے ہمیشہ میرے تجربے میں
 
عبدالحسیب

محفلین
شاید۔۔۔ لیکن مائکرو سافٹ کاوائر لیس ماؤس دیر پار چلا ہے ہمیشہ میرے تجربے میں
وائرلیس مائکروسافٹ کا مجھے بھی بہتر معلوم ہوا۔ پرزینٹیشن ، میٹینگز وغیرہ میں وائرلیس استعمال میں آتا ہے باقی دفتر میں تو ڈیل ہے گھر پر لیپ ٹاپ ہی استعمال کرتا ہوں اور ماؤس کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی ۔ ٹچ پیڈ سے ہی کام چل جاتا ہے۔
 
مجھے آج تک زندگی میں کبھی لیپ ٹاپ کے ٹچ پیڈ سے مانوسیت نہیں ہوئی۔ ہمیشہ لیپ ٹاپ کے ساتھ ایک عدد وائرلیس ماؤس اور کی بورڈ رکھتا ہوں۔
 
arifkarim

معطل

پھر تو آپ کافی پرانے کھلاڑی نکلے۔ ہمیں لیپ ٹاپ کا پیڈ ماؤس اور ٹچ اسکرین سے زیادہ آسان لگتا ہے۔
 
ہم ٹھہرے سست الوجود۔۔۔ ہمیں تو ٹچ پیڈ استعمال کرنے کے لیے بازو ہلانا دشوار لگتا ہے جب کہ ماؤس کے لیے ہاتھ کی انتہائی معمولی حرکت کافی ہوتی ہے۔
 
میرے خیال میں ٹچ پیڈ پر صرف انگلیاں ہلانی پڑتی ہیں جبکہ ماؤس پر پورا ہاتھ ۔ دوسرا آپکے ٹچ پیڈ کی سیٹنگ پر بھی منحصر ہے کہ آپ کو کیسا محسوس ہوتا ہے۔ ہم نے اسکی حساسیت بہت کم کی ہوئی ہے۔ یوں ہلکے سے ٹچ پر یہ پوری اسکرین پر دندناتا پھرتا ہے۔
 
ہم لیپ ٹاپ کو کبھی لیپ میں نہیں رکھتے بلکہ سامنے میز پر دھرا ہوتا ہے۔ اب اس صورت میں بازو لمبا کر کے ٹچ پیڈ تک لانا پڑتا ہے۔ وائر لیس ماؤس تو میرے پاس بیڈ میں اور بعض اوقات تو کمبل میں ہی رہتا ہے بغیر بازو دور کیے کمپیوٹر کنٹڑول
 
عبدالحسیب

محفلین
مجھے آج تک زندگی میں کبھی لیپ ٹاپ کے ٹچ پیڈ سے مانوسیت نہیں ہوئی۔ ہمیشہ لیپ ٹاپ کے ساتھ ایک عدد وائرلیس ماؤس اور کی بورڈ رکھتا ہوں۔
مجھے ٹچ پیڈ سے مانوسیت اس لیے ہوئی کہ مجھے اضافی ماؤس ساتھ میں رکھنا پڑتا تھا اور یہ اضافی چیز کی حفاظت ہم سے ہونے سے رہی :) :)
 
Top