کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

زینب

محفلین
دیکھا اب یہی کہا ہے نا مامے تو ہم کس کےنہین لگتے پر بھلیے لوکے لوکی تے گلاں کردے نا فیر ۔توں وی کچھ عقل کر یہ کیا لگای ا ہوا ہے خونی اوتار نا مزا نا سواد:rollingonthefloor:

لوگوں کی پروا کسے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔؟لوگوں کا کام تو باتیں کرناہے ۔۔۔ویلے جو ہوئے تمہارے طرح ۔۔۔وہ کہاوت سنی ہے نا کہ۔ہاتھ جب کہیں سے گزرتا ہے تو کتے تو بھونکتے ہیں پر کبھی کسی ہاتھی کو کتے کے پیچھے بھاگتے دیکھاہے کبھی:rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
میں نے تمہیں کب کہا ہے؟

تم بھی ناں ہر کسی کی بات کا یقین کر لیتی ہو اور بعد میں بچھتاتی ہو۔ پہلے پوچھ تو لیا کرو۔

بھائیج ی عبداللہ اتنے یقین سے کہہ رہا ہے ۔۔۔۔۔کچھی تو کالا ہے دال میں‌نے سب نے میرے خلاف اتحاد بنا لیا ہے میں نے سچی مچی ناراض ہو کے چلے جانا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے بھی آج کل میرے ستارے الٹی گردش میں‌ہیں :(
 

عسکری

معطل
بھائیج ی عبداللہ اتنے یقین سے کہہ رہا ہے ۔۔۔۔۔کچھی تو کالا ہے دال میں‌نے سب نے میرے خلاف اتحاد بنا لیا ہے میں نے سچی مچی ناراض ہو کے چلے جانا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے بھی آج کل میرے ستارے الٹی گردش میں‌ہیں :(

تمھیں اپنے خفیہ ایجنٹ پر بھروسہ ہے کہ نہیں یہ اوپر سے سارے بھائی ہیں پر اندر سے کاٹتے ہیں پاغل:grin:
 

عسکری

معطل
لوگوں کی پروا کسے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔؟لوگوں کا کام تو باتیں کرناہے ۔۔۔ویلے جو ہوئے تمہارے طرح ۔۔۔وہ کہاوت سنی ہے نا کہ۔ہاتھ جب کہیں سے گزرتا ہے تو کتے تو بھونکتے ہیں پر کبھی کسی ہاتھی کو کتے کے پیچھے بھاگتے دیکھاہے کبھی:rollingonthefloor:

ہاتھی اور تم اپنی تصویر بھیجنا ذرا مجھے ہاتھ دیکھے زمانہ ہو گیا:grin:
 

عسکری

معطل
لو اب یپ تمھارے بھائی گردن پھنسی تو بکاؤ ہو گئے ہم بھلیے لوکے کبھی خفیہ معلومات کا تبادلہ غلط نہیں کرتا میں
 

عسکری

معطل
تو کوئی بتا دے ہم نے کبھی زینیب پر پیچھے سے وار کیا یہ بھائی ہی ہیں جو ایسے کام کرتے ہیں۔ ہائے بے چاری زینیب سرے بازار رسوا ہوئی بھی تو بھائیوں نے کیا:devil:
 

طالوت

محفلین
جب ان دونوں کے ساتھ مل کر میری غیبت کر رہے تھے تب سوچنا تھا نا زینبے پتا نہیں مجھے کہاں‌کہاں گھسیٹے گی :rollingonthefloor:
وڈے وڈیرے صحیح کہتے ہیں کڑیاں لائی لگ ہوتی ہیں ۔ غیبت کیوں کروں گا ؟ کھلا کھلا کہوں جا کہنا ہے ۔ عبداللہ وضاحتی بیان جاری کرو ، سارا نزلہ مجھ پر گر رہا ہے:skull:
وسلام
 

زینب

محفلین
وڈے وڈیرے صحیح کہتے ہیں کڑیاں لائی لگ ہوتی ہیں ۔ غیبت کیوں کروں گا ؟ کھلا کھلا کہوں جا کہنا ہے ۔ عبداللہ وضاحتی بیان جاری کرو ، سارا نزلہ مجھ پر گر رہا ہے:skull:
وسلام

وڈے وڈیرے کہتے ہیں نا آپ تو نہیں کہتے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کھلا کھلا کہہ کر بھی دیکھ لو۔۔۔۔۔۔ پھر میں نے جو گنڈاسہ نکال لانا ہے تو میں پھر شمشاد بھائی کی بات بھی نہیں مانوں گی ۔۔۔۔۔۔عبداللہ تو صاف کہہ رہا ہے کہ وہ بے چارہ یرغمال تھا زبردستی سنتا رہا۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
بیان کیسے ملیں، اکٹھے رہ کر بیان دیں تو تب ہے ناں، سب الگ الگ بیان جاری کریں گے تو یہی ہو گا۔
 

عسکری

معطل
بات میری وہی ہے اللہ معافی دے جو بات کی کسی نے زینیب کو بالکل جھلی قرار دے دیا تھا:rollingonthefloor:
 
Top