کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

تیشہ

محفلین
جناب اس شتر مرغ کے انڈے والی تصویر میں آپ کی انگلیاں واضح تھیں۔
اور آپ کی انگلیوں کی بناوٹ بالکل شاعروں اور ادیبوں کے انداز کی سی ہے۔
اس لیے دماغ میں رہ گئیں تھیں۔
اب جب یہ تصویر دیکھی تو یہاں بھی نظر آپ کی انگلیوں پر پڑ‌ گئی:battingeyelashes:

:chatterbox:

انگلیوں کی بناؤٹ سے بھلا کیسے معلوم کس کی انگلی ہے :confused:
 
طالوت

محفلین
اوپس میں نے پہلا اور دوسرا صفحہ دیکھ کر جواب لکھا تھا۔
تصویر یہی والی ہے نا جو اس صفحے پر ہے اگر ہاں تو اسے پہلے ہٹایا کیوں اور پھر لگایا کیوں؟؟؟
اب آپ سوتیلی ہونے کا دعوی نہیں کر سکتیں ۔۔
شکر ہے میں نے اس صفحے پر تصویر دیکھ لی ورنہ میں بھی ناراض ہونے لگا تھا۔۔۔۔۔۔
یہ سب ناراض کیوں ہونا چاہ رہے ہیں ۔۔ زین نے محفوظ کر لی ہیں کسی دن اخبار میں دیکھنے کو بھی ملے شاید ۔
عبداللہ ۔۔۔۔ ریاض میں دو بزرگ اور بھی رہتے ہیں ۔ کبھی ان کو بھی گھیر کرلاؤ ۔ میرا خیال ہے کہ شمشاد بھائی اور نایاب بھائی آپ سے زیادہ دُور نہیں رہتے ہونگے ۔ ;)
ایک بزرگ سے تو اس معاملے پر بات چیت چل رہی ہے دوسرے صاحب سے بھی کرتے ہیں بلکہ اب تو تیسرے صاحب کا بھی پتہ چل گیا ہے ۔۔ اب عبداللہ اس ذمہ داری کو پورا نہیں کر سکیں گے ۔۔ تاہم تصاویر کی امید مت رکھئے گا کیوں کہ اس معاملے میں ایک بزرگ تو اور بھی زیادہ سخت ہیں ۔۔ ویسے بزرگ تو ہم بھی ہیں کہ چہرے پر ذرا "روشنی" کم ہے ورنہ "بزرگی" کی نشانی دائیں طرف سینکڑوں چاندی کے بالوں میں موجود ہے ;)
وسلام
 
عسکری

معطل
سب سے مشکل کام مجھے پہچاننا ہے یہاں ایک مہینے میں میرا رنگ اڑ گیا ہے پرسوں امی دیکھ کر کہیں گی یہ ریاض سے ائے ہو یا صحرا سے
 
تیشہ

محفلین
مطلب اب مجھے بھی تجربہ کرنا ہوگا ۔۔ مین شتر مرغ انڈہ دوبارہ دیکھ کر آتی ہوں غور سے ، پھر آکر یہاں بھانجے کی انگلی دیکھں :chatterbox: تاکے پتا چلا سکوں :battingeyelashes:
 
طالوت

محفلین
:chatterbox:

لیں یہ کیا بات ہوئی بھلا ۔؟ شادی کے روز تصویریں بنائی گئیں تو ہر تصویر میں آپ کہیں اور ہی نظریں لگا کر بیٹھے نظر آئے تو کوئی یہ نا سمجھ لے کسی اور '' کی طرف نظریں جمائے بیٹھے ہیں :battingeyelashes:
تا ب تو لانی پڑے گی ناں ۔
"فلیش" کی تیز روشنی مجھ سے برداشت نہیں ہوتی اور آنکھیں جھپک جاتی ہیں اور میری نظر بھی 6/6 نہیں ۔۔
جناب اس شتر مرغ کے انڈے والی تصویر میں آپ کی انگلیاں واضح تھیں۔
اور آپ کی انگلیوں کی بناوٹ بالکل شاعروں اور ادیبوں کے انداز کی سی ہے۔
اس لیے دماغ میں رہ گئیں تھیں۔
اب جب یہ تصویر دیکھی تو یہاں بھی نظر آپ کی انگلیوں پر پڑ‌ گئی:battingeyelashes:
میرا خیال درست نکلا ۔۔ شاعروں اور ادیبوں والی بناوٹ :confused: لگتا ہے اب محفل کے شعرا سے "انگلیاں دکھائیں" گزارش کرنی پڑےگی :)
وسلام
 
فہیم

لائبریرین
:chatterbox:

انگلیوں کی بناؤٹ سے بھلا کیسے معلوم کس کی انگلی ہے :confused:

آسانی سے۔
پتلی پتلی لمبی لمبی انگلیاں۔
دونوں تصویریں دیکھ لیں فورا معلوم ہوجائے گا کہ دونوں ایک ہی ہیں۔
جبکہ علی ذاکر صاحب کی انگلیاں جو نظر آرہی ہیں۔ گوگہ پوری طرح واضح نہیں ہیں۔ پھر بھی معلوم ہوتا ہے کہ یہ وہ نہیں ہوسکتیں جن انگلیوں نے شتر مرغ کا انڈا تھام رکھا تھا۔
 
تیشہ

محفلین
:battingeyelashes:
"فلیش" کی تیز روشنی مجھ سے برداشت نہیں ہوتی اور آنکھیں جھپک جاتی ہیں اور میری نظر بھی 6/6 نہیں ۔۔

میرا خیال درست نکلا ۔۔ شاعروں اور ادیبوں والی بناوٹ :confused: لگتا ہے اب محفل کے شعرا سے "انگلیاں دکھائیں" گزارش کرنی پڑےگی :)
وسلام

چلئیے ایسے ہی سہی مگر نائس ہیں آپ بھئی بھانجے جو ہیں میرے ۔ :battingeyelashes:
مگر اب انگلیوں کا مجھے بھی پتا چلانا ہے اسلے شتر مرغ تھریڈ دیکھنا ہوگا
 
فہیم

لائبریرین
میرا خیال درست نکلا ۔۔ شاعروں اور ادیبوں والی بناوٹ :confused: لگتا ہے اب محفل کے شعرا سے "انگلیاں دکھائیں" گزارش کرنی پڑےگی :)
وسلام

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
واقعی یہ تو ہونا چاہے ویسے:p
تاکہ معلوم ہو کہ قیافہ شناسی کس کدھر درست ثابت ہوتی ہے:rolleyes:
 
زینب

محفلین
عبداللہ مبارک ہو تم دو اشتہاریوں کی یرغمالی سے بچ کے جا رہے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
000_0012.jpg

:worried:
مجھے تو معاسلام کی انگلیاں ہی نظر ٹھیک سے نہیں آرہیں :worried: آپ نے فہیم کدھر سے دیکھ لیں
 
عسکری

معطل
عبداللہ مبارک ہو تم دو اشتہاریوں کی یرغمالی سے بچ کے جا رہے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بی بی تم نے فلم کا وہ سین نہیں دیکھا جب میں نے ان دونوں کو وخت ڈال دیا تھا ریسٹورنٹ کے کاونٹر پر اور باسکن روبنز میں۔:grin:

دونوں میری منتیں کر رہے تھے:devil:
 
طالوت

محفلین
عبداللہ مبارک ہو تم دو اشتہاریوں کی یرغمالی سے بچ کے جا رہے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکر ہے اشتہاری کہا ، طالبان نہیں کہہ دیا ورنہ پورا برسٹ آنا تھا !
ہاہاہا
اخبار کے صفحہ نمبر دو پر تلاش گمشدہ میں‌:grin:

اچھا ذرا انتظار ، گم ہو لیں پہلے !
وسلام
 
تیشہ

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
واقعی یہ تو ہونا چاہے ویسے:p
تاکہ معلوم ہو کہ قیافہ شناسی کس کدھر درست ثابت ہوتی ہے:rolleyes:

فہیم میری ہاتھ کی انگلیاں لمبی لمبی ہیں مگر پتلی :chatterbox: تو میری انگلیاں بناؤٹ کیا ہوئی ذرا بتانا تو :worried: اور ہاتھ بھی لمبا مگر پڑنے میں بھاری ہے :battingeyelashes:
 
Top