نظر آرہی ہیں باجو۔
بائیں ہاتھ کی انگلیوں کا اوپر حصہ۔
آپکو نظر آرہی ہونگیں بڑی تیز نظر ہے مگر مجھے تو صاف نظر ہی نہں آئی معاسلام نے بڑے سنبھال کر ہاتھ رکھے ہوئے ہیں ۔۔
نظر آرہی ہیں باجو۔
بائیں ہاتھ کی انگلیوں کا اوپر حصہ۔
عبداللہ مبارک ہو تم دو اشتہاریوں کی یرغمالی سے بچ کے جا رہے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فہیم میری ہاتھ کی انگلیاں لمبی لمبی ہیں مگر پتلی تو میری انگلیاں بناؤٹ کیا ہوئی ذرا بتانا تو اور ہاتھ بھی لمبا مگر پڑنے میں بھاری ہے
بی بی تم نے فلم کا وہ سین نہیں دیکھا جب میں نے ان دونوں کو وخت ڈال دیا تھا ریسٹورنٹ کے کاونٹر پر اور باسکن روبنز میں۔
دونوں میری منتیں کر رہے تھے
فہیم میری ہاتھ کی انگلیاں لمبی لمبی ہیں مگر پتلی تو میری انگلیاں بناؤٹ کیا ہوئی ذرا بتانا تو اور ہاتھ بھی لمبا مگر پڑنے میں بھاری ہے
السلام علیکم
اپیا جی
اگر بھاری ہاتھ سے امان پاؤں تو
لمبی پتلی انگلیاں بناوٹ و شخصیت سے کیا مطابقت رکھتی ہیں عرض کروں ۔
نایاب
ایک کو آزاد کر دیا ہے دوسرے کو "یرغمال" بنانے کا منصوبہ ہے !
مع السلام
شکر ہے اشتہاری کہا ، طالبان نہیں کہہ دیا ورنہ پورا برسٹ آنا تھا !
سلام
اب یہ کوں بےچارہ ہے۔۔۔خبر دار میرے شمشاد بھائی کو ہاتھ بھی لگایا تو ہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نایاب بھیا ایک تو آپکی اردو ُ کے مطلب مجھے نہیں آتے آسان سی اردو لکھی ہوتی نا جو سمجھ بھی آتی ۔ مجھے اب کیا پتا مستشنیات
کیا ہے میں منشیات سمجھی تھی ۔ آپکو اندازہ ہوجانا چاہئیے مجھے صرف اتنی اردو آتی ہے جو میں چند جملے روز کے لکھ لیتی ہوں روٹین کے ۔ اگر کوئی ایک بھی مشکل اردو کا لفظ میرے سامنے آجائے وہ مجھے سمجھ نہیں آتا ۔۔ بہت عرصہ پہلے پھر بھی کچھ آتی جاتی تھی اب وہ بھی ختم ہے ۔۔اسلئے آپ سب کے لئے آسان آسان سے جملے بھی ۔۔میرے لئے سمجھنا نہایت مشکل ہے
السلام علیکم
اپیا جی
آپ نہیں جانتیں
آپ کا بھائی
ہائلی ایجوکیٹڈ ہے ۔
اس لفظ سے مراد یہ ہے کہ
کچھ باتیں پوری طرح درست نہیں ہیں ۔
نایاب
آپکو نہیں پتا ناں میں آپ سے بھی کہیں زیادہ بڑھکر ان پڑھ ہوں ۔مجھے صرف سیدھی سیدھی بات اردو میں لکھنی پڑنی آتی ہے ۔۔مطلب میرے سر پے سے گزر جاتے ہیں
ہے تو شرم کا ہی مقام مگر مجبوری ہے کہ اؤر کوئی آپشن ہی نہیں ہے ۔۔جو پانچویں ،۔چھٹی کلاس کے بچے پاکستان میں اردو کے لفظ جانتے بولتے ہونگے اب وہ مجھے انکا مطلب نہیں آتا
آپکی ہر پوسٹ میں سے صرف مجھے دعائیہ جملے سمجھ آتی ہے باقی کی سر سے گزر جاتی ہے ۔ اسلئے میرے سے صرف بات کیا کریں ۔۔ اب منسینیات اتنا مشکل لفظ ہے میری زبان سے بھی ادا صیح سے ہوتا نہیں من سیا تک بولتی ہوں آگے زبان پے چڑھتا نہیں
اسی طرح مخٰروطی '' کا نہیں پتا پتا بھی ہوتا ہوتا تو اب نہیں یاد نا آتا ھے ۔ رغبت۔ نہیں آتا ۔ مضطرب ''؟
ویسے بھی بھاری ہاتھ سے امان دے چکی ہیں
۔۔۔ اس کا بھی نہیں مطلب آرہا امان دے چکی کیا مطلب