ماوراء نے کہا:باجو۔۔۔یہ اصلی بندوق کتنے کی ملتی ہو گی؟؟بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:آپ تو بلبلے بنا رہی ہیں۔بوچھی نے کہا:![]()
تو کیا بناؤں ؟تم کیوں اداس ہو ؟ دفعہ کرو مٹی پاؤ ۔ ۔ ۔ اور دل پر مت لے یار ۔
![]()
جو ہم لوگوں کے لئے بہتر نہیں ہوتا وہ جلد سامنے آجاتا ہے ۔ دیر آئے درست آئے ۔
تم بھی بلبلے بناؤ ۔![]()
![]()
ماورہ لوگوں کی بھی کئی اقسام ہوتی ہیں ۔ کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے لئے اک بندوق کی گولی بھی ویسٹ کرنا برابر ہوتا ہے ۔
مجھے اب جوں جوں یہاں کے لوگوں کی سمجھ آثی جاتی ہے میں اور سمجھتی جاثی ہوں ۔
بہت سے بیمار ، زہنی مریض آتے جاتے ہیں ۔ جنہیں سوائے جھوٹوں کے کچھ نہیں آتا ۔ اور جو شکار انکے ہاتھوں سے پھسل جائے انکے خلاف الٹی سیدی ہانکنا کام ہوجاتا ہے ۔ سو ، اب ریلیکس ہو جاؤ ۔ میں بھی ہوچکی فرزانہ سے بات کرکے ۔ ۔
![Laughing :lol: :lol:](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/icon_lol.gif)
![animated0137.gif](/mehfil/proxy.php?image=http%3A%2F%2Fi149.photobucket.com%2Falbums%2Fs72%2Fzaman_05%2Fanimated0137.gif&hash=c756b5e5fc44fd1665d6366c75cfc559)